ETV Bharat / city

بہار: آسمانی بجلی گرنے سے 20 لوگ ہلاک - محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے دارالحکومت پٹنہ سمیت بیگوسرائے، کھگڑیا، پورنیہ، بھوجپور، ویشالی اور سوپول ضلع میں ہائی الرٹ جاری کیا ہے۔

بہار: آسمانی بجلی گرنے سے 14 لوگ ہلاک
بہار: آسمانی بجلی گرنے سے 14 لوگ ہلاک
author img

By

Published : Jul 2, 2020, 5:01 PM IST

Updated : Jul 2, 2020, 9:09 PM IST

ریاست بہار کے مختلف ضلعوں میں دوبارہ پھر آسمانی بجلی گرنے سے 20 لوگوں کے ہلاک ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے۔

ضلع ویشالی میں آسمانی بجلی کے زد میں آنے سے 5 لوگوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے، جبکہ موتیہاری میں چار، کٹیہار میں دو، شیو ہر میں دو، بتیا میں ایک، کل ملا کر 20 لوگوں کے ہلاک ہوئے ہیں۔

بہار: آسمانی بجلی گرنے سے 14 لوگ ہلاک

محکمہ موسمیات نے دارالحکومت پٹنہ سمیت بیگوسرائے، کھگڑیا، پورنیہ، بھوجپور، ویشالی اور سوپول ضلع میں ہائی الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہ نے مزید بتا یا کہ ان ضلعوں میں بجلی کے ساتھ اگلے تین گھنٹوں میں بارش ہونے کے امکان ہیں وہیں محکمہ موسمیات نے دو دنوں کے لیے ان ضلعوں میں ہائی الرٹ بھی جاری کیا ہے۔ انتظامیہ نے بھی لوگوں سے اپیل کیا ہے کہ وہ گھروں میں رہیں۔

آپ کو بتا دیں کہ اس سے قبل بھی آسمانی بجلی گرنے سے 105 لوگ ہلاک ہوئے تھے، جس کے پیش نظر وزیر اعلی نیتیش کمار نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ہلاک شدگان کے اہل خانہ کو چار چار لاکلھ روپے بطور معاوضہ دینے کا اعلان کیا تھا۔

Last Updated : Jul 2, 2020, 9:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.