ETV Bharat / city

کنہیا کے قافلے پر حملہ

ریاست بہار کے جموئی میں چند نوجوان، کنہیا کمار کے قافلے پر حملہ کر کے فرار ہوگئے۔ ان نوجوانوں نے سیاہ رنگ کا مادہ ان کے قافلے پر پھینکا تھا۔

Kanhaiya convoy attacked with explosive material
کنہیا کے قافلے پر آتش گیر مواد سے حملہ
author img

By

Published : Feb 10, 2020, 5:55 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 9:35 PM IST

کنہیا کمار کا قافلہ سکندرا کانگریس کے ایم ایل اے بنٹی چودھری کے ہمراہ تھا۔

ریاست بہار کے ضلع جموئی میں کل جن گن من یاترا کے تحت کنہیا کمار کا ایک بہت بڑا اجتماع جموئی کے شری کرشنا سنگھ میموریل اسٹیڈیم میں ہوا تھا۔

کنہیا کے قافلے پر آتش گیر مواد سے حملہ

کنہیا کمار کا قافلہ جموئی احاطے میں آرام کرنے کے بعد آج جموئی سکندرا روڈ پر شہر کے مہیسوڑی چوک سے پار ہوا۔ سڑک پر پہنچتے ہی ایک نوجوان نے قافلے پر کالی سیاہی (موبل) پھینک دی۔

قافلے کے ساتھ چل رہی پولیس اسکاٹ گاڑی پر بھی سیاہی کی چھینٹیں پڑیں۔ پولیس نے نوجوانوں کو پکڑنے کی کوشش کی لیکن وہ فرار ہونے میں کامیاب رہے

کنہیا کے قافلے میں شریک کانگریس کے رکن اسمبلی بنٹی چودھری نے کہا کہ 'بھارتیہ جنتا پارٹی یا اے بی وی پی کے یوتھ فرنٹ کنہیا کے اجلاس میں امڈتی ہوئی بھیڑ کو دیکھ کر دکھی ہورہے ہیں، اس جن سیلاب کو دیکھ کر وہ اس طرح کی گھٹیا حرکت کرنے پر آمادہ ہو رہے ہیں۔'

Intro:जमुई " कन्हैया कुमार के काफिले पर ज्वलनशील पदार्थ फेंककर कुछ युवक फरार "

Body:जमुई " कन्हैया कुमार के काफिले पर ज्वलनशील पदार्थ फेंककर कुछ युवक फरार "

कन्हैया कुमार के काफिले के साथ सिकंदरा कोंग्रेस विधायक बंटी चौधरी भी थे शहर के महिसौड़ी चौक से आगे बस स्टैंड पर धटी धटना

जमुई कल जन गण मन यात्रा के तहत जमुई के श्री कृष्ण सिंह मेमोरियल स्टेडियम में कन्हैया कुमार की विशाल सभा हुई थी रात्रि जमुई परिसदन में विश्राम के बाद आज कन्हैया कुमार का काफिला निकलकर जमुई सिकंदरा मार्ग पर शहर के महिसौड़ी चौक को पार करते हुए बस स्टैंड के पास पहुंचा गली से निकलकर किसी युवक ने काफिले पर ( काला मोबिल ) फेंक दिया जो काफिले में चल रहे गाड़ी के साथ - साथ आगे चल रहे पुलिस स्कॉट गाड़ी पर भी पड़ा मौके पर मौजूद पुलिसकर्मियों ने युवक को खदेड़कर पकड़ने का कोशिश भी किया लेकिन युवक फरार हो गया इस धटना में बाल - बाल बचे लोग फिर काफिला अपने गंतव्य की ओर निकल गया

काफिले में साथ चल रहे कोंग्रेस के सिकंदरा विधायक बंटी चौधरी ने कहा कन्हैया कुमार के प्रचार प्रसार उनकी जन सभा में उमड़ते जन सैलाव और लोगों की प्रशन्नता को देखकर वीजेपी , भारतीय जनता पार्टी का युवा मोर्चा हो या ABVP हतोत्साहित होकर इस तरह की कायराना हरकत करने पर अमादा हो रहे है

वाइट ----- सिकंदरा कोंग्रेस विधायक बंटी चौधरी

राजेश जमुईConclusion:

कन्हैया कुमार के काफिले के साथ सिकंदरा कोंग्रेस विधायक बंटी चौधरी भी थे शहर के महिसौड़ी चौक से आगे बस स्टैंड पर धटी धटना

Last Updated : Feb 29, 2020, 9:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.