ETV Bharat / city

کیمور: سرحدی اضلاع میں کورونا پازیٹیو

author img

By

Published : Apr 21, 2020, 10:13 PM IST

یاست بہار کے ضلع کیمور کے تمام سرحدی اضلاع میں کورونا پازیٹیو کے مریض پائے جانے سے لوگوں میں بے چینی ہے۔

سرحدی اضلع میں کرونا پازیٹیو
سرحدی اضلع میں کرونا پازیٹیو

ریاست بہار کے کیمور ضلع کے سرحدی اضلاع میں کرونا پازیٹیو مریض ملنے سے مقامی لوگوں میں بے چینی ہے۔ کیمور لوگ خوف میں ہیں کہ اگر انہوں نے ذرا بھی لاک ڈاؤن کی خلاف ورضی کی تو ان کے بھی کورونا وائرس آ سکتا ہے۔

خیال رہے کہ کیمور کی سرحد بہار کے روہتاس اور بکسر ضلع کے ساتھ ساتھ اتر پردیش کے وارانسی اور غازی پور ضلع کو جوڑتی ہے۔ ان اضلع میں کرونا پازیٹیو مریض پائے جانے کی اطلاع موصول ہو رہی ہے۔ بکسر، روہتاس، غازی پور اور وارانسی ضلع میں مریض پائے گۓ۔ اضلع میں پائے جانے کے بعد ضلع انتظامیہ کافی چوکس ہو گیا۔ کیمور میں لوگوں سے اپیل کی جا رہی ہے کہ وہ لاک ڈاؤن سختی سے فالو کریں ورنہ انجام برے ہو سکتے ہیں۔

خیال رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 25 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہیں۔ کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ڈیڈھ لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر افراد میں سے چھہ لاکھ سے زائد افراد ٹھیک ہو چکے ہیں۔

بھارت میں کورونا وائرس سے 14 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں، جبکہ بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 603 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس سے متاثر افراد میں سے تقریبا تین ہزار افراد ٹھیک ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.