ETV Bharat / city

کیمور: قتل معاملے میں سیاست شروع - کارروائی کی یقین دہانی

تراؤں دوہرے قتل معاملے میں سیاست شروع ہو گئی ہے، ہلاک شدہ شخص کے گھر پر سیاسی رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، جے ڈی یو رہنما پرمود رامچندر ونشی ہلاک شدہ شخص کے گھر پہنچے اور انہیں کارروائی کی یقین دہانی کرائی۔

کیمور: دوہرے قتل معاملے میں سیاست
کیمور: دوہرے قتل معاملے میں سیاست
author img

By

Published : Jun 1, 2020, 12:06 PM IST

ریاست بہار کے کیمور ضلع کے رام پور بلاک کے تراٶں میں سنیچر کی رات ہوئے دوہرے قتل معاملے کو لیکر سیاست شروع ہو گئی ہے، سیاسی رہنماؤں کا متاثرہ خاندان سے ملنے کا سلسلہ جاری ہے، جے ڈی یو کے رہنما پرمود چندرونشی تراٶں پہنچے ، ان کے ہمراہ دیگر رہنما موجود تھے، ان رہنماؤں نے جہاں متاثرہ خاندان سے ملاقات کی اور ہلاک شدہ شخص سے متعلق سے تفصیلات معلوم کی، وہیں اس معاملے سے متعلق وزیر اعلی سے بات چیت کرنے کی بات کہی۔

کیمور: دوہرے قتل معاملے میں سیاست

ملاقات کے دوران پرمود چندرونشی نے اہل خانہ یو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ وہ ملازمت کے ساتھ ساتھ پورے معاملے کی اسپیڈ ٹرائل کے ذریعے کیس کی جلد از جلد سماعت کے علاوہ بیوہ کو سرکاری امداد سمیت سیکیورٹی انتظام کے لیے وزیر اعلی نتیش کمار کو آگاہ کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.