ETV Bharat / city

کانگریس کے صدر دفتر پر آئی ٹی کا چھاپہ

کانگریس ہیڈ کوارٹر میں انکم ٹیکس کے چھاپے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا، 'بہار کانگریس کے انچارج شکتی سنگھ گوہل نے کہا کہ بی جے پی اور جے ڈی یو عظیم اتحاد سے گھبرائی ہوئی ہے۔ اس لیے اس طرح کی کارروائی پر اتر آئی ہے'۔

IT raids at Congress Patna office, Rs 8.5 lakh recovered from vehicle outside compound

author img

By

Published : Oct 22, 2020, 10:20 PM IST

پٹنہ: بہار اسمبلی انتخابات کے دوران دارالحکومت پٹنہ سے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ ریاستی کانگریس کے صدر دفتر صداقت آشرم میں آٹی کی جانب سے چھاپہ ماری کی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق محکمہ انکم ٹیکس کی ٹیم نے یہاں سے آٹھ لاکھ روپے برآمد کیے ہیں۔

ویڈیو

محکمہ انکم ٹیکس نے کانگریس ہیڈ کوارٹر میں بھی نوٹس چسپاں کر دیا ہے۔ اس پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے بہار کانگریس کے انچارج شکتی سنگھ گوہل نے کہا کہ جب بی جے پی امیدوار کے بھائی کے گھر سے ساڑھے 22 کلو سونا برآمد ہوا تو کوئی ایجنسی نہیں جاتی ہے۔ ویسے بھی جو رقم گاڑی سے برآمد ہوئی ہے وہ کمپاؤنڈ کے باہر کھڑی تھی۔

IT raids at Congress Patna office, Rs 8.5 lakh recovered from vehicle outside compound
'کانگریس صدر دفتر صداقت آشرم پر آئی ٹی کا چھاپہ

مزید پڑھیں: بہار اسمبلی انتخابات: بی جے پی اور کانگریس کے انتخابی منشور میں کیا ہے خاص؟

بہار کے لیے مفت ویکسن، بی جے پی کے خلاف الیکشن کمیشن میں شکایت

اسمبلی انتخابات میں انتخابی اشتہارات سے اردوغائب؟

شکتی سنگھ گوہل نے کہا کہ بی جے پی اور جے ڈی یو عظیم اتحاد سے گھبرا گئی ہے۔ اسی لیے اس طرح کی کارروائی پر اتر آئی ہے۔ ویسے ہم اس سے خوفزدہ ہونے والے نہیں ہیں اور ایجنسی کا بھرپور تعاون کریں گے۔

خیال رہے کہ بہار اسمبلی انتخابات 2020 کی تاریخوں کا اعلان ہوچکا ہے۔ تین مرحلے میں انتخابات ہوں گے، پہلے مرحلے میں 71 سیٹوں پر 28 اکتوبر کو ووٹنگ ہوگی، جبکہ دوسرے مرحلے میں 91 سیٹوں کے لیے 3 نومبر کو ووٹنگ ہوگی اور تیسرے مرحلے میں 78 سیٹوں کے لیے 7 نومبر کو ووٹنگ ہوگی ہے اور 10 نومبر کو نتائج کا اعلان ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.