ETV Bharat / city

عالمی یوم خواتین پرکیمور میں تقریب

بہار کے ضلع کیمور کی جنتا دل خاتون رہنما بیما بھارتی نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر ایک پروگرام کا اہتمام کیا۔ پروگرام میں وزیر اعلی نتیش کمار کی جم کر تعریف کی۔

کیمور:عالمی یوم خواتین پر 'جدیو' کی جان سے تقریب کا اہتمام

author img

By

Published : Mar 9, 2020, 11:55 AM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور کے بھبھوا میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔

پروگرام میں جنتا دل یونیٹائٹڈ خاتون رہنما بیما بھارتی نے کہا کہ' پوری ریاست میں جنتادل یونائٹیڈ حکومت میں جتنی عزت خواتین کو ملی ہے اتنی کسی بھی حکومت میں نہیں ملی ہے۔

کیمور:عالمی یوم خواتین پر 'جدیو' کی جان سے تقریب کا اہتمام

انہوں نے کہا کہ' وزیر اعلی بہار نتیش کمار نے خواتین کے ساتھ بہار میں انصاف کیا ہے۔ضمنی انتخاب میں پچاس فیصد سیٹ ریزرو کرکے پورے ملک کو یہ پیغام دیا ہے کہ وہ بھی خواتین کے تئیں بیداری لائیں۔

انہوں نے کہا کہ اساتذہ کی بحالی میں خاتون کا کوٹہ ریزرو کیا گیا ہے یہی وجہ ہے کہ اسکولوں میں بڑی تعداد خاتون ٹیچروں کی ہے۔

بچیوں کے ایجوکیشن سے لے کر انکی حفاظت تک کے بہت سارے اقدامات اٹھائے گئے۔

مزید پڑھیں:لداخ: کیا واقعی کورونا وائرس کے سبب موت واقع ہوئی؟

انہوں نے مزید کہا کہ'پہلے بچیاں گھر سے باہر نکلنے میں ڈرتی تھیں انکے اندر خوف رہتا تھا لیکن آج بچیاں بے خوف اسکول سایٸکل سے جاتی ہیں۔ خاتون کے تعلق سے حکومت بہار سنجیدہ بھی ہے۔انہوں نے کہا کی خاتون ہیلپ لاٸن بھی ان کی حفاظت کے لۓ کام کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.