ETV Bharat / city

ارریہ: انٹرمیڈیٹ کے امتحانات شروع - ارریہ ضلع سے اس بار کل 18 ہزار 651 طلباء امتحان میں شریک ہو رہے ہیں

ارریہ ضلع سے اس بار کل 18 ہزار 651 طلباء امتحان میں شریک ہو رہے ہیں جن میں آرٹس میں 13 ہزار 415، سائنس میں 41 سو، کامرس میں 1 ہزار ایک سو 36 طلباء و طالبات شامل ہیں، امتحان دو نشستوں میں لیا جا رہا ہے۔

intermediate-exam-start-in-bihar
بہار بورڈ کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ امتحان شروع
author img

By

Published : Feb 3, 2020, 5:44 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 12:58 AM IST

پورے بہار سمیت آج سے ارریہ ضلع میں بھی بہار اسٹیٹ ایجوکیشن بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ کا امتحان شروع ہو گیا ہے، یہ امتحان آئندہ 13 فروری تک چلے گا، امتحان کو لے کر ضلع انتظامیہ پوری طرح مستعد دکھائی دی، جگہ جگہ پولس اہلکار موجود رہے۔

بہار بورڈ کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ امتحان شروع

اطلاع کے مطابق ارریہ میں کل 25 امتحان مراکز بنائے گئے ہیں، جن میں ارریہ سب ڈویژن میں 13 اور فاربس گنج سب ڈویژن میں 12 ہیں۔

ارریہ ضلع سے اس بار کل 18 ہزار 651 طلباء امتحان میں شریک ہو رہے ہیں جن میں آرٹس میں 13 ہزار 415، سائنس میں 41 سو، کامرس میں 1 ہزار ایک سو 36 طلباء و طالبات شامل ہیں، امتحان دو نشستوں میں لیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:ہم جامعہ کے بچوں کے ساتھ ہیں: اویسی

تمام مراکز پرطلباء کے لئے پانی، بجلی سمیت دیگر سہولیات مہیا کرائی گئی ہے۔

آل شمس ملیہ انٹر کالج کے مجسٹریٹ محمد شوکت علی نے کہا کہ امتحان پرامن ماحول میں منعقد ہو رہا ہے، طلباء کے اندر جانے سے قبل خاتون پولس کے ذریعے پوری طرح سے جانچ ہو رہی ہے، پٹنہ سے بھی ایک ٹیم معائنہ کے لئے آئی تھی۔

Intro:آج سے بہار بورڈ کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ امتحان شروع

ارریہ : پورے بہار سمیت آج سے ارریہ ضلع میں بھی بہار اسٹیٹ ایجوکیشن بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ کا امتحان شروع ہو گیا ہے، یہ امتحان آئندہ 13 فروری تک چلے گا، امتحان کو لے کر ضلع انتظامیہ پوری طرح مستعد دکھائی دی، جگہ جگہ پولس اہلکار موجود رہے، جب کہ امتحان مراکز پر طلباء سمیت گارجین حضرات کی بھیڑ لگی رہی.

Body:ارریہ میں کل 25 امتحان مراکز بنائے گئے ہیں جن میں ارریہ سب ڈویژن میں 13 اور فاربس گنج سب ڈویژن میں 12 ہیں. ارریہ ضلع سے اس بار کل 18 ہزار 651 طلباء امتحان میں شریک ہو رہے ہیں جن میں آرٹس میں 13 ہزار 415، سائنس میں 41 سو، کامرس میں 1 ہزار ایک سو 36 طلباء و طالبات شامل ہیں، امتحان دو نشستوں میں لیا جا رہا ہے، پہلی نشست صبح ساڑھے نو بجے سے لیکر پونے ایک تک اور دوسری نشست پونے دو سے لیکر شام پانچ بجے تک. امتحان مراکز میں آزاد اکیڈمی، ال شمس ملیہ انٹر کالج ، ہائی اسکول ارریہ وغیرہ شامل ہیں.

Conclusion:تمام مراکز پر طلباء کے لئے پانی، بجلی سمیت دیگر سہولیات مہیا کرائی گئی ہے. پہلی نشست کے امتحان کے نکلنے والی طالبات نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بولی سوال نامہ ٹھیک تھا، امتحان اچھا ہوا، امید کرتے ہیں آگے بھی اچھے طریقے سے امتحان ہو، وہیں ال شمس ملیہ انٹر کالج کے مجسٹریٹ محمد شوکت علی نے کہا کہ امتحان پرامن ماحول میں منعقد ہو رہا ہے، طلباء کے اندر جانے سے قبل خاتون پولس کے ذریعہ پوری طرح سے جانچ ہو رہی ہے، پٹنہ سے بھی ایک ٹیم معائنہ کے لئے آئی تھی.

بائٹ...... انٹر امتحان دینے والی طالبہ
بائٹ...... انٹر امتحان دینے والی طالبہ
بائٹ...... محمد شوکت علی، مجسٹریٹ، ال شمس ملیہ انٹر کالج ،ارریہ
Last Updated : Feb 29, 2020, 12:58 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.