ETV Bharat / city

2024 میں نریندرمودی ہی وزیراعظم ہوں گے: سشیل مودی - بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن سشیل کمار مودی

بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن سشیل کمار مودی نے آج راجیہ سبھا میں کہا کہ جس طرح سے وزیراعظم نریندر مودی سب کا ساتھ سب کا وکاس کے جذبہ سے کام کررہے ہیں اس سے ایسا لگتا ہے کہ 2024کے عام انتخابات کے بعد بھی نریندر مودی ہی وزیراعظم ہوں گے-

2024 میں نریندرمودی ہی وزیراعظم ہوں گے: سشیل مودی

author img

By

Published : Aug 11, 2021, 10:52 PM IST

سشیل کمار مودی نے آج ایوان میں دیگر پسماند طبقہ (او بی سی) ذات کی فہرست بنانے کا اختیار ریاستوں کو دینے سے متعلق آئین کی 105ویں ترمیم بل پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ مانسوسن اجلاس کے شروع ہونے سے محض کچھ دن قبل ہی پسماندہ طبقہ کے ریزرویشن سے منسلک سپریم کورٹ کے ایک فیصلے پر نظرثانی کی عرضی داخل کی جسے عدالت کی طرف سے خارج کئے جانے کے بعد یہ آئینی ترمیم بل لایا گیا ہے تاکہ او بی سی کے طلبا کو میڈیکل میں داخلہ کا پورا فائدہ مل سکے۔

یہ بھی پڑھیں: مودی 2.0 میں 21 نئے چہرے شامل ہونے کی امید

انہوں نے کہاکہ جس رفتار سے وزیراعظم کام کررہے ہیں اورمعاشرہ کے تمام طبقات کی ترقی کے لئے کام کررہے ہیں اس سے واضح ہے کہ 2024میں بھی مسٹر نریندر مودی ہی وزیراعظم بنیں گے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.