ETV Bharat / city

بائیں محاذ کی انسانی زنجیر میں شرکت کی اپیل - چھوٹی بڑی چونتیس سیاسی و غیر سیاسی پارٹیوں کے رہنما جمع ہوئے

امارت شرعیہ نے 25 جنوری کو سی اے اے، این آرسی ، این پی آر کے خلاف انسانی زنجیر میں لوگوں سے شرکت کی اپیل کی ہے۔

Imarat Shariah support left human chain
بائیں محاذ کی انسانی زنجیر میں شرکت کی اپیل
author img

By

Published : Jan 23, 2020, 8:44 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 4:01 AM IST

اس سلسلے میں آج امارت شرعیہ میں منعقد کل جماعتی میٹنگ میں شریک 34 سیاسی و غیر سیاسی جماعتوں نے بیک آواز بائیں بازو کی پارٹیوں کی جانب سے سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف 25 جنوری کو بننے والی انسانی زنجیر میں شریک ہونے کی اپیل کی۔

امارت شرعیہ کے قائم مقام ناظم مولانا محمد شبلی القاسمی نے اپنے ایک بیان میں امارت شرعیہ کے انسانی زنجیر کی حمایت کرنے کی اطلاع دیتے کہا کہ' 22 جنوری کو امیر شریعت حضر ت مولانا محمد ولی رحمانی کی قیادت میں بہار کی چھوٹی بڑی چونتیس سیاسی و غیر سیاسی پارٹیوں کے رہنما جمع ہوئے اور انہوں نے متفقہ طور پر سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کیا۔ میٹنگ میں شریک سبھی جماعتوں نے مل کر 25جنوری کو لیفٹ پارٹیوں کی طرف سے بننے والی انسانی زنجیرمیں شریک ہونے اور29 جنوری کو ہونے والے بھارت بند کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ' امارت شرعیہ پوری طرح پر اس انسانی زنجیر میں شریک ہوگی، اور امارت شرعیہ میں اس کی تیاری شروع ہو چکی ہے، تمام قضاة، نقباء، نائبین نقباء، ارکان شوریٰ و عاملہ ، ارباب حل و عقد ،ضلع اور بلاک سطح کے ذمہ داروں، ائمہ کرام اور سیاسی و سماجی کارکنان کو انسانی زنجیر میں شریک ہونے کی دعوت دی جارہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ' سی اے اے ، این پی آر اور این آر سی کی مخالفت ہر بھارتی کو آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے ضرور کرنا چاہئے اور ملک و دستور کی حفاظت کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار رہنا چاہئے، اس لیے ہمارا فرض ہے کہ اس مہم کوکامیاب بنانے کے لیے ابھی سے سرگرم رول اداکریں، لوگوں سے اس مہم میں شریک ہونے کی درخواست کریں ،ائمہ کرام سے بھی درخواست ہے کہ جمعہ میں اس کا اعلان کردیں۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Jan 23 2020 5:43PM

25 جنوری کو سی اے اے، این آرسی ، این پی آر کے خلاف انسانی زنجیر میں لوگوں سے شرکت کی اپیل

23 جنوری (یواین آئی)22جنوری کو امارت شرعیہ میں منعقد کل جماعتی میٹنگ میں شریک34 سیاسی و غیر سیاسی جماعتوں نے بیک آوازلیفٹ پارٹیوں کی جانب سے سی،اے،اے ،این،آرسی اور این پی آر کے خلاف مورخہ 25 جنوری 2020 کو دوپہر دو سے تین بجے کے درمیان پوری ریاست میں بننے والی انسانی زنجیر (Human Chain)میں شریک ہونے کا اعلان کیا ہے اور لوگوں سے شرکت کی اپیل کی ہے۔

امارت شرعیہ کے قائم مقام ناظم مولانا محمد شبلی القاسمی نے اپنے ایک بیان میںامارت شرعیہ کے انسانی زنجیر کی حمایت کرنے کی اطلاع دیتے کہا کہ 22 جنوری کو امیر شریعت حضر ت مولانا محمد ولی رحمانی کی قیادت میں بہار کی چھوٹی بڑی چونتیس سیاسی و غیر سیاسی پارٹیوں کے رہنما جمع ہوئے اور انہوں نے متفقہ طور پر سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے مکمل بائکاٹ کا اعلان کیا۔ میٹنگ میں شریک سبھی جماعتوں نے مل کر 25جنوری کو لیفٹ پارٹیوں کی طرف سے بننے والی انسانی زنجیرمیں شریک ہونے اور29جنوری کو ہونے والے بھارت بند کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

امارت شرعیہ پوری طرح پر اس انسانی زنجیر میں شریک ہوگی ، اور امارت شرعیہ میں اس کی تیاری شروع ہو چکی ہے ، تمام قضاة ، نقباء، نائبین نقباء، ارکان شوریٰ و عاملہ ، ارباب حل و عقد ،ضلع اور بلاک سطح کے ذمہ داروں ، ائمہ کرام اور سیاسی و سماجی کارکنان کو انسانی زنجیر میں شریک ہونے کی دعوت دی جارہی ہے۔

موصوف نے مزید کہا کہ سی اے اے ، این پی آر اور این آر سی کی مخالفت ہر ہندوستانی کو آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے ضرور کرنا چاہئے اور ملک و دستور کی حفاظت کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار رہنا چاہئے ، اس لیے ہمارا فرض ہے کہ اس مہم کوکامیاب بنانے کے لیے ابھی سے سرگرم رول اداکریں، لوگوں سے اس مہم میں شریک ہونے کی درخواست کریں ،ائمہ کرام سے بھی درخواست ہے کہ جمعہ میں اس کا اعلان کردیں۔

یواین آئی۔۔ قمر۔۔۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 4:01 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.