ETV Bharat / city

دعوت افطار کے بہانے بچھ رہی نئی سیاسی بساط - پٹنہ

ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں دو بڑی سیاسی پارٹیوں نے دعوت افطار کا اہتمام کیا۔ وزیراعلیٰ نتیش کمار دونوں افطار پارٹی میں شامل ہوئے۔

iftar
author img

By

Published : Jun 4, 2019, 4:21 AM IST

لوک جن شکتی پارٹی کے سربراہ رام ولاس پاسوان نے اپنے پارٹی دفتر میں دعوت افطار کا اہتمام کیا تھا جہاں وزیراعلی نتیش کمار کے علاوہ ریاست کے گورنر لالجی ٹنڈن، نائب وزیراعلیٰ سشیل کمار مودی، اسمبلی کے اسپیکر وجے نارائن چودھری سمیت بی جے پی کے کے کئی رہنما موجود تھے۔

دعوت افطار کے بہانے بچھ رہی نئی سیاسی بساط

اس دعوت افطار میں وزیراعلیٰ اور نائب وزیراعلیٰ ایک دوسرے سے دور بیٹھے تھے، دونوں کے چہرے پر عجب طرح کی سنجیدگی نظر آ رہی تھی۔

اس دعوت افطار میں نتیش کمار تقریباً آدھا گھنٹہ رہے، اس کے فوراً بعد وہ جیتن رام مانجھی کے ذریعے منعقد دعوت افطار میں پہنچے۔

وزیر اعلی نتیش کمار کے پہنچنے سے قبل ہی رابڑی دیوی وہاں سے روانہ ہو چکی تھیں۔

جیتن رام مانجھی کے دعوت افطار میں آر جے ڈی کے کئی بڑے رہنما بھی موجود تھے۔

رابڑی دیوی اپنے بڑے بیٹے تیج پرتاپ یادو، شیوانندن تیواری، عبدالباری صدیقی، اور دیگررہنما وزیراعلیٰ نتیش کمار کی آمد سے قبل ہی روانہ ہو گئے تھے۔

رام ولاس پاسوان کی دعوت افطار میں شرکت کرنے کے بعد جب وزیراعلیٰ نتیش کمار، جیتن رام مانجھی کے افطار پروگرام میں پہنچے تو وہاں کا نظارہ کچھ اور تھا۔ مانجھی نے دو بار وزیراعلیٰ کا استقبال کیا۔

دعوت افطار کے بعد ریاست میں نئے سیاسی منظرنامے کی قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں۔

Intro:دارالحکومت پٹنہ میں آج دو سیاسی افطار پارٹیاں نئے سیاسی منظر نامے کی گواہ بنیں ایل جے پی کے سپریمو رام ولاس پاسوان اور اور ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ جیتن رام مانجھی نے دعوت افطار کا اہتمام کیا تھا دونوں دعوت نے ریاست کے وزیراعلیٰ نتیش کمار شامل ہوئے ہے لیکن دونوں افطار پارٹی میں الگ سیاسی رنگ نظر آیا

Body:ریاست کے دارالحکومت پٹنہ میں آج دو بڑی سیاسی پارٹیوں نے دعوت افطار کا اہتمام کیا وزیر اعلی نتیش کمار ے دونوں افطار پارٹی میں شامل ہوئے
الرجی کے پی کے سپریم ولاز پاسوان نے اپنے پارٹی دفتر میں دعوت افطار کا اہتمام کیا تھا جہاں وزیراعلی نتیش کمار کے علاوہ ریاست کے گورنر لالچی ٹنڈن نائب وزیر اعلی سوشیل کمار مودی اسمبلی کے اسپیکر وجے نارائن چودھری سمیت بی جے پی کے کے کئی لیڈر موجود تھے اس دعوت افطار میں وزیر اعلی اور نائب وزیر اعلی ایک دوسرے سے دور بیٹھے تھے دونوں کے چہرے پر عجب طرح سنجیدگی نظر آ رہی تھی
ڈرامہ اس کی دعوت افطار میں تقریبا آدھا گھنٹہ نتیش کمار رہے اس کے فوراً بعد وہ جیتن رام اجی جی کے ذریعے منعقد دعوت افطار میں پہنچے وزیر اعلی نتیش کمار کے پہنچنے سے قبل ہی رابڑی دیوی وہاں سے روانہ ہو چکی تھی
جتن رام مانجھی کے ذریعے منعقد دعوت افطار میں میں آر جے ڈی کہ کئی بڑے لیڈر ہر موجود تھے رابڑی دیوی تیج پرتاپ یادو شیوانندن تیواری عبدالباری صدیقی ٹی آئی سارے لیڈر وزیر اعلی نتیش کمار کی آمد سے قبل ہیں یہاں سے نکل گئے تھے
رام ولاس پاسوان کی دعوت افطار میں شامل ہونے کے بعد جب وزیر اعلی نتیش کمار جیتن رام مانجھی کے افطار میں پہنچے تو وہاں کا نظارہ کچھ اور تھا ماں جی نے نے دو دفعہ وزیراعلی کا استقبال کیا یا دونوں نو گلے ملے اور اس کے بعد بعد دیر تک گفتگو کا سلسلہ چلتا رہا
آج کی دعوت افطار سے ریاست میں نئے سیاسی منظرنامے کی قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہے وزیر اعلی نتیش کمار بی جے پی سے کچھ کچھ کھیل جیسے نظر آ رہے ہیں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.