ETV Bharat / city

کشن گنج کے سیلاب متاثرین کو مدد پہنچی - رلیف سے محروم

ریاست بہار کے ضلع کشن گنج میں واقع مدھیل رانی اور بلیا پنچایت کے بہیکول گاؤں کے سیلاب متاثرین کو سرکاری تنظیم ہیلپ کی جانب سے ریلیف کے طور پر کھانے پینے کا سامان تقسیم کیا گیا۔

کشن گنج کے سیلاب متاثرین کو مدد پہنچی
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 11:16 PM IST

گذشتہ دنوں سیمانچل کے مختلف اضلاع میں آئے سیلاب سے لوگ آج تک ابر نہیں پائے ہیں۔ بیشتر لوگ ابھی تک سرکاری رلیف سے محروم ہیں۔

کشن گنج کے سیلاب متاثرین کو مدد پہنچی

اسی بیچ غیر سرکاری تنظیم ہیلف کی جانب سے کشن گنج ضلع کے مدھیل رانی اور بلیا پنچایت کے بہیکول گاوں کے سیلاب متاثرین کے بیچ ریلیف کے طور پر کھانے پینے کے سامان تقسیم کئے گئے۔

اس موقع پر تنظیم کے صدر غفران عالم فوجی نے کہا کہ وہ اپنی حثیت کے حساب سے ریلیف پہنچا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کی ٹیم بھلے ہی چھوٹی ہو لیکن ان کے ارادے بلند ہیں۔

وہیں جمعیت علماء کو چادھامن کے صدر اظہار اصفی نے کہا کہ اس نیک کام میں ہم سب کو بڑھ چڑھ حصہ لینا چاہئے کیونکہ قدرتی آفات کسی کو بھی اپنی چپیٹ میں لے سکتا ہے۔

غور طلب ہے کہ کشن گنج کے سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے ابھی حال ہی میں ملک کے مشہور شاعر عمران پرتاپگڑی بھی تشریف لائے تھے۔ کیرالہ کے ڈاکٹر محمد قادر بھی معائینہ کر کے گئے ہیں۔ دوسری تنظیموں کی جانب سے بھی مدد کا سلسلہ جاری ہے۔ لیکن حکومت بہار کا کردار مایوس کن رہا ہے۔ زیادہ تر سیلاب متاثرین آج بھی مکھیا، ممبر اور دیگر عوامی نمائندے کے در چکر لگا رہے ہیں۔

Intro:بہار : گذشتہ دنوں سیمانچل کے مختلف اضلاع میں آئے سیلاب سے لوگ آج تک ابر نہیں پائے ہیں۔ بیشتر لوگ ابھی تک سرکاری رلیف سے محروم ہیں۔ اسی بیچ غیر سرکاری تنظیم ہیلف کی جانب سے کشن گنج ضلع کے مدھیل رانی اور بلیا پنچایت کے بہیکول گاوں کے سیلاب متاثرین کے بیچ ریلیف کے طور پر کھانے پینے کے سامان تقسیم کئے گئے۔ اس موقع پر تنظیم کے صدر غفران عالم فوجی نے کہا کہ ہم اپنی حثیت کے حساب ریلیف پہنچا رہے ہیں۔ ہماری ٹیم بھلے ہی چھوٹی ہو لیکن ہمارے ارادے بلند ہیں۔ یہ سلسلہ انشاءاللہ آگے بھی جاری رہیگا۔ وہیں جمعیت علماء کوچادھامن کے صدر اظہار اصفی نے کہا کہ اس نیک کام میں ہم سب کو بڑھ چڑھ حصہ لینا چاہئے کیونکہ قدرتی آفات کسی کو بھی اپنی چپیٹ میں لے سکتا ہے ۔
غور طلب ہے کہ کشن گنج کے سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے ابھی حال ہی میں ملک کے مشہور شاعر عمران پرتاپگڑی بھی تشریف لائے تھے۔ کیرالہ کے ڈاکٹر محمد قادر بھی معائینہ کر کے گئے ہیں۔ دوسری تنظیموں کی جانب سے بھی مدد کا سلسلہ جاری ہے۔ لیکن حکومت بہار کا کردار مایوس کن رہا ہے۔ زیادہ تر سیلاب متاثرین آج بھی مکھیا، ممبر اور دیگر عوامی نمائندے کے در چکر لگا رہے ہیں۔Body:Bites
Ghufran Alam Fauji : President HELP NGO
Izhar Asfi : President Jamiat e Ulma e KochadhamanConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.