ETV Bharat / city

ضلع انتظامیہ کی جانب سے کھیل کود کا آغاز

ریاست بہار کے ضلع ارریہ میں واقع سبھاش اسٹیڈیم میں ضلع انتظامیہ و ثقافتی محکمہ کے زیر اہتمام آج سے دو دن تک چلنے والا کھیل کود پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Sep 12, 2019, 7:03 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 9:14 AM IST

ضلع انتظامیہ کی جانب سے دو روزہ کھیل کود کا آغاز

اس کا افتتاح ضلع کھیل آفیسر شمبھو کمار کے ہاتھوں ہوا۔ اسکولی طلباء کے کھیل کود کی صلاحیت کو فروغ دینے کے لئے اس پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے۔

اس طرح کے پروگرام ضلع کے تمام بلاکز میں منعقد ہو رہے ہیں، اس میں ارریہ بلاک، فاربس گنج، سکٹی، رانی گنج، جوکی ہاٹ، کرسا کانٹا، پلاسی، بھرگامہ اور نرپت گنج بلاک کے نام شامل ہیں۔ تمام بلاک کے سرکاری و غیر سرکاری اسکولوں کے طلباء جن کی عمر 14 سال سے 19 سال کی ہے وہ اس میں کھیل مقابلے میں شریک ہوئے اور اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔

ضلع انتظامیہ کی جانب سے دو روزہ کھیل کود کا آغاز

کھیل کے آغاز سے قبل ضلع کھیل آفیسر شمبھو کمار نے تمام کھلاڑیوں کا تعارف حاصل کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

شمبھو کمار نے کہا کہ ضلع انتظامیہ کی پوری کوشش ہے کہ وہ کھیل کود میں مہارت رکھنے والے بچوں کو ایک بڑا پلیٹ فارم مہیا کرائے تاکہ وہ کھیل کے جس شعبہ میں مہارت رکھتے ہیں وہ اپنی صلاحیت سے ضلع و بہار کا نام روشن کریں۔ یہ کھیل ابھی صرف بلاک سطح پر منعقد کیا جا رہا ہے اور تمام بلاک میں جو بچے نمبر تین تک رہیں گے پھر سارے بلاک کے کھلاڑی ضلع سطح پر اس اسٹیڈیم میں کھیلیں گے اور یہاں سے جن کھلاڑیوں کا انتخاب ہوگا وہ ضلع ٹیم کی شکل میں ارریہ کی قیادت کریں گے۔

کرکٹ یونین ارریہ کے سکریٹری اوم پرکاش جیسوال نے کہا کہ اس کھیل مقابلہ میں ایٹھلکس، کبڈی، بالی بال، ووشو، بیدمنٹن، کرکٹ اور فٹ بال شامل ہے۔ آج ضلع کے 22 اسکولوں کے طلبا و طالبات شامل ہوئی، آج جو کھیل کھیلا گیا اس میں دوڑ اور کبڈی شامل ہے۔ ضلع میں اس طرح کے کھیل مقابلہ سے نوجوانوں میں کافی خوشی دیکھی جا رہی ہے اور کھلاڑیوں میں ایک نیا جوش دیکھا جا رہا۔

Intro:ضلع انتظامیہ کی جانب سے دو روزہ کھیل کود کا آغاز

ارریہ : ارریہ کے سبھاش اسٹیڈیم میں ضلع انتظامیہ و ثقافتی محکمہ کے زیر اہتمام آج سے دو دن تک چلنے والا کھیل کود کا افتتاح ضلع کھیل آفیسر شمبھو کمار کے ہاتھوں ہوا، اسکولی طلباء کے کھیل کود کے صلاحیت کو فروغ دینے کے لئے منعقد یہ کھیل کود ضلع کے تمام بلاک میں منعقد ہو رہا ہے جس میں ارریہ بلاک، فاربس گنج، سکٹی، رانی گنج ، جوکی ہاٹ، کرسا کانٹا ، پلاسی، بھرگامہ، نرپت گنج بلاک کے نام شامل ہیں. تمام بلاک کے سرکاری و غیر سرکاری اسکولوں کے طلباء جن کی عمر 14 سال سے 19 سال کی ہے وہ اس میں کھیل مقابلے میں شریک ہوئے اور اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا.

Body:کھیل کے آغاز سے قبل ضلع کھیل آفیسر شمبھو کمار نے تمام کھلاڑیوں کا تعارف حاصل کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا، شمبھو کمار نے کہا کہ ضلع انتظامیہ کی پوری کوشش ہے کہ وہ کھیل کود میں مہارت رکھنے والے بچوں کو ایک بڑا پلیٹ فارم مہیا کرائے تاکہ وہ کھیل کے جس شعبہ میں مہارت رکھتے ہیں وہ اپنی صلاحیت سے ضلع و بہار کا نام روشن کرے. یہ کھیل ابھی صرف بلاک سطح پر منعقد کیا جا رہا ہے اور تمام بلاک میں جو بچے نمبر تین تک رہیں گے پھر سارے بلاک کے کھلاڑی ضلع سطح پر اس اسٹیڈیم میں کھیلیں گے اور یہاں سے جن کھلاڑیوں کا انتخاب یوگا وہ ضلع ٹیم کی شکل میں ارریہ کی قیادت کریں گے.

Conclusion:کرکٹ یونین ارریہ کے سکریٹری اوم پرکاش جیسوال نے کہا کہ اس کھیل مقابلہ میں ایٹھلکس، کبڈی، بالی بال، ووشو، بیدمنٹن، کرکٹ اور فٹ بال شامل ہے. آج ضلع کے 22 اسکولوں کے طلبا و طالبات شامل ہوئی، آج جو کھیل کھیلا گیا اس میں دوڑ اور کبڈی شامل ہے. ضلع میں اس طرح کے کھیل مقابلہ سے نوجوانوں میں کافی خوشی دیکھی جا رہی ہے اور کھلاڑیوں میں ایک نیا جوش دیکھا جا رہا.

بائٹ..... شمبھو کمار ، ضلع کھیل آفیسر، ارریہ (پہچان ، چشمہ پہنے ہوئے)
بائٹ.... اوم پرکاش جیسوال ، سکریٹری کرکٹ یونین، ارریہ
Last Updated : Sep 30, 2019, 9:14 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.