ETV Bharat / city

آگ لگنے سے تین گھر خاکستر - araria

ضلع ارریہ کے جوکی ھاٹ اسمبلی حلقہ کے گیرکی مسوریہ پنچایت کے کھیکھر مانی گاؤں میں شب کے ساڑھے آٹھ بجے آگ لگنے سے تین گھر جل کر خاک ہو گئے۔

آگ لگنے سے تین گھر خاکستر
author img

By

Published : Oct 16, 2019, 12:03 AM IST

Updated : Oct 16, 2019, 12:13 AM IST

آگ لگنے سے علاقے میں افراتفری کا ماحول ہے، مقامی لوگوں کے خبر پر جب تک دمکل گاڑی جائے وقوع پر پہنچتی اور آگ پر قابو پایا جاتا تب تک تینوں گھروں کے اندر رکھے قیتمی لکڑی کے سامان و دیگر چیزیں بھی جل کر ختم ہو گئیں۔

آگ لگنے سے تین گھر خاکستر

مقامی لوگوں کے مطابق ساڑھے آٹھ بجے کے قریب اچانک سے ایک گھر میں آگ لگنے کی خبر پھیلی۔ آگ اس قدر تیز تھی کہ آگ کے اٹھتے شعلے نے فوراً دوسرے گھروں کو بھی اپنی زد میں لے لیا۔

مقامی لوگوں نے فوری طور پر پانی ڈالنے کی کوشش کی مگر وہ ناکام ثابت ہوئے۔ پھر اس کی اطلاع جوکی ہاٹ تھانہ کے ایس ایچ او شیام نندن یادو کو دی گئی۔ ان کی ہدایت پر جب تک دمکل گاڑی گاؤں میں آتی تب تک تینوں گھر جل کر خاک ہو چکے تھے۔ حالانکہ آگ لگنے سے کسی طرح کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

آگ کی زد میں جن کا گھر آیا ان کا نام محمد عارف، شفیق الرحمان اور مطیع الرحمن ہے۔ آگ لگنے سے پورا علاقہ دہشت میں ہے حالانکہ اب تک آگ لگنے کی صحیح جانکاری کا پتہ نہیں چل پایا ہے۔ مقامی لوگوں نے اس حادثے کی اطلاع جوکی ہاٹ کے سی او کو بھی دی ہے۔

Intro:آگ لگنے سے تین گھر خاکستر

ارریہ : ارریہ ضلع کے جوکی ھاٹ اسمبلی حلقہ کے گیرکی مسوریہ پنچایت کے کھیکھر مانی گاؤں میں شب کے ساڑھے آٹھ بجے آگ لگنے سے تین گھر جل کر خاک ہو گئے. آگ لگنے سے علاقے میں افراتفری کا ماحول ہے، مقامی لوگوں کے خبر پر جب تک ڈمکل گاڑی جائے وقوع پر پہنچتی اور آگ پر قابو پایا جاتا تب تک تینوں گھروں کے اندر رکھے قیتمی لکڑی کے سامان و دیگر چیزیں بھی جل کر ختم ہو گیا.

Body:مقامی لوگوں کے مطابق ساڑھے آٹھ بجے کے قریب اچانک سے ایک گھر میں آگ لگنے کی خبر پھیلی، آگ اس قدر تیز تھی اور اس اٹھتے شعلے نے فوراً دوسرے گھروں کو بھی اپنے زد میں لے لیا. مقامی لوگوں نے فوری طور پر پانی ڈالنے کی کوشش کی مگر وہ ناکام ثابت ہوا. پھر اس کی اطلاع جوکی ہاٹ تھانہ کے ایس ایچ او شیام نندن یادو کو دی گئی، ان کی ہدایت پر جب تک ڈمکل گاڑی گاؤں میں آتی تب تک تینوں گھر جل کر خاک ہو گیا. حالانکہ آگ لگنے سے کسی طرح کا جانی نقصان ہونے کی اطلاع نہیں ہے.

Conclusion:آگ زنی میں جن کا گھر بتایا جا رہا ہے ان کا نام محمد عارف، شفیق الرحمان اور مطیع الرحمن ہے. آگ لگنے سے پورا علاقہ دہشت میں ہے حالانکہ اب تک آگ لگنے کی صحیح جانکاری نہیں مل پائی ہے. مقامی لوگوں نے واقعہ کی اطلاع جوکی ہاٹ کے سی او کو بھی دی ہے.
Last Updated : Oct 16, 2019, 12:13 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.