پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ کوسودھی میاں ٹولی باشندہ کسان بریندر یادو (50) موٹر پمپ بند کر رہا تھا تبھی بجلی کے تار کی زد میں آ جانے سے کرنٹ لگنے سے اس کی موت ہوگئی ۔
ذرائع نے بتایا کہ واقعہ کی جانکاری ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے گوپال گنج صدر اسپتال بھیج دی ہے۔