ETV Bharat / city

الیکشن کمیشن نے کمیور کے ڈی ایم کو آئکن بنایا - بہار اسمبلی انتخابات

چیف الیکشن کمشنر نے چیف الیکٹورل آفیسر کو ہدایت کی ہے کہ وہ ضلع مجسٹریٹ کو الیکشن آفیسر کے لیے ایک آئکن بنائیں۔

الیکشن کمیشن نے کمیور کے ڈی ایم کو آئکن بنایا

author img

By

Published : Oct 3, 2020, 11:42 AM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور کے ڈی ایم ڈاکٹر نول کشور چودھری کے کاموں سے متاثر ہو کر الیکشن کمیشن نے انہیں اپنا آئکن بنایا ہے، چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑا نے گیا میں منعقد ایک میٹنگ کے دوران ڈاکٹر نول کشور سے ملاقات بھی کی۔

مزید پڑھیں: مشہور شاعر منور رانا کی بیٹی فوزیہ رانا کانگریس میں شامل

چیف الیکشن کمشنر نے چیف الیکٹورل آفیسر کو ہدایت کی ہے کہ وہ ضلع مجسٹریٹ کو الیکشن آفیسر کے لیے ایک آئکن بنائیں۔

آپ کو بتا دیں کہ ریاست میں اسمبلی انتخابات منعقد ہونے ہیں، ضلع کیمور کی سبھی نشستوں پر پہلے مرحلے میں انتخابات منعقد ہوں گے۔

خیال رہے کہ ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر نول کشور چودھری حال ہی میں کورونا سے متاثر ہو گئے تھے، لیکن اب وہ صحتیاب ہو کر دوبارہ اأپنی ذمہداریوں کو بخوبی نبھا رہے ہیں، موجودہ وقت میں ڈی ایم انتاخابات کی تیاریوں میں مصروف ہیں جس کی وجہ سے الیکشن کمیشن نے ان کے کاموں کو تعریف بھی کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.