ETV Bharat / city

آئی جی آئی ایم ایس کے اسٹور آفیسرکورونا سے ہلاک

پٹنہ آئی جی آئی ایم ایس کے اسٹور آفیسر اور اسٹیٹ ہیلتھ سوسائٹی کے ملازم کی کورونا سے موت ہوگئی۔

آئی جی آئی ایم ایس کے اسٹور آفیسرکرونا سے ہلاک

author img

By

Published : Jul 27, 2020, 9:31 PM IST

ریاست بہار میں کورونا کا قہر مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔ گذشتہ کئی دنوں سے ہر روز طبی افسران، ملازمین اور ڈاکٹروں کی موت ہو رہی ہے۔

مزید پڑھیں:

ہسپتال کے باہر تڑپتا رہا مریض

دارالحکومت پٹنہ کے آئی جی آئی ایم ایس اسٹور کے آفیسر اور اسٹیٹ ہیلتھ سوسائٹی کے ملازم کی کرونا سے موت ہوگئی۔ اس بات کے تصدیق میڈیکل سپریٹنڈنٹ منیش منڈل نے کی۔

واضح رہے کہ ریاست میں کل کورونا متاثرین کی تعداد 36 ہزار 314 ہے، جبکہ وہیں اس وبا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 24 ہزار 520 ہے اور اس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 223 ہو چکی ہے۔

ریاست کے دارالحکومت پٹنہ میں کل متاثرین کی تعداد 1 ہزار 3 ہے، جبکہ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 255 اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد 12 ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.