ETV Bharat / city

ارریہ: ڈی ایم کی پریس کانفرنس

ارریہ میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ پرشانت کمار نے ہر ماہ کی طرح اس ماہ بھی پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔

ارریہ میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ پرشانت کمار نے ہر ماہ کی طرح اس ماہ بھی پریس کانفرنس کا انعقاد کیا

author img

By

Published : Jan 30, 2021, 12:54 PM IST

ریاست بہار کے ضلع ارریہ کلیکٹر پرشانت کمار نے ضلع کلکٹریٹ احاطہ کے آتمن ہال میں ماہانہ پریس کانفرنس میں صحافیوں سے روبرو ہوئے اور مہینے بھر میں ضلع کے ترقی کے لیے ہوئے کام کاج کو بتایا۔

پرشانت کمار نے کہا کہ ویکسین آنے کے بعد سے ہم لوگوں پر زیادہ ذمہ داریاں بڑھ گئی ہیں، پورے ضلع میں پانچ جگہوں پر ٹیکہ دینے کا سینٹر بنایا گیا ہے جو پہلے مرحلے میں 9836 سرکاری ملازمین کو دینا ہے۔

ارریہ میں ڈی ایم کی پریس کانفرنس

انہوں نے کہا کہ بھیڑ کو دیکھتے ہوئے اب پانچ کے بجائے سات سینٹر بنائے جانے کی ہدایت دے دی گئی ہے، اور ہر سینٹر پر روزانہ 150 سے 200 لوگوں کو ویکسین کا ٹیکہ دینے کا ہدف ہے۔

پرشانت کمار نے ارریہ صدر ہسپتال میں سی ٹی سکین مشین لگائے جانے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب یہاں کے مریضوں کو مہنگی فیس ادا کرکے باہر سے سی ٹی سکین کرانے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ بہت کم قیمت میں یہ سہولت ہسپتال کے اندر سے ہی اٹھا سکتے ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں ضلع مجسٹریٹ نے کہا کہ آٹھویں سے اوپر کے کلاس کا آغاز ہوچکا ہے، محکمہ تعلیم اس ضمن میں مزید قدم اٹھا رہی ہے اور بہت جلد چھ سے آٹھویں درجہ تک کی شروعات ہوجائے گی۔

ارریہ میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ پرشانت کمار نے ہر ماہ کی طرح اس ماہ بھی پریس کانفرنس کا انعقاد کیا
ارریہ میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ پرشانت کمار نے ہر ماہ کی طرح اس ماہ بھی پریس کانفرنس کا انعقاد کیاارریہ میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ پرشانت کمار نے ہر ماہ کی طرح اس ماہ بھی پریس کانفرنس کا انعقاد کیا

پرشانت کمار نے بتایا کہ جل جیون ہریالی کے تحت ایک منصوبے کا آغاز ہوا ہے جس میں 90 فیصد سرکاری گرانٹ پر تالاب تعمیر کراسکتے ہیں۔

اسی طرح ارریہ اور گلگلیہ ریلوے لائن کا کام زوروں پر چل رہا ہے، اس منصوبے میں جن لوگوں سے زمین خریدی گئی ان میں 40 فیصد لوگوں کو روپے دیے جاچکے ہیں۔

پرشانت کمار نے مزید کہا کہ اس وقت اور بھی کئی منصوبوں پر کام چل رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.