ETV Bharat / city

بہار میں کورونا انفیکشن کی رفتار میں آئی کمی - کورونا متاثرین کی تعداد

بہار میں کورونا انفیکشن پھیلنے کی رفتار تھوڑی دھیمی ہوئی ہے اور گذشتہ چوبیس گھنٹے میں 1227 نئے پازیٹیو معاملے ہی سامنے آئے ہیں۔

Decreased rate of corona infection in Bihar
بہار میں کورونا انفیکشن کی رفتار میں آئی کمی
author img

By

Published : Aug 24, 2020, 7:20 PM IST

محکمہ صحت نے پیر کو 23 اگست کی جانچ رپورٹ کی بنیاد پر بتایا کہ گذشتہ 24 گھنٹے کے اندر 1227 نئے مثبت معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ اس سے پہلے 2200 سے زائد معاملے ہر دن سامنے آرہے تھے ۔ بہار میں ابھی بھی سب سے زیادہ پازیٹیو معاملے پٹنہ میں ہی سامنے آرہے ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹے میں پٹنہ میں225 کورونا پازیٹیو ملے ہیں۔ پٹنہ کے بعد سب سے زیادہ مظفر پور میں 75 ، مشرقی چمپارن اور سہرسہ میں 65 نئے پازیٹیو معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

محکمہ کے مطابق گیا میں 54 ، مغربی چمپارن میں 51 ، بھوجپور میں 49 ، رہتاس میں 44 ، بھاگلپور میں 42 ، پورنیہ میں 36 ، جہان آباد میں 35 ، مدھوبنی ، نالندہ اور سمستی پور میں 34-34 ، کٹیہار میں 33 ، دربھنگہ میں ، سیتامڑھی اور مدھے پورا میں 29-29 ، سپول میں 28 ، سارن میں 27 ، اورنگ آباد میں 22 ، ویشالی میں 21 ، شیوہر میں 20 ، لکھی سرائے اور سیوان میں 18-18 ، بیگوسرائے ، ارریہ اور کشن گنج میں 13-13، بکسر میں 12 ، جموئی میں 11 ، کھگڑیا اور ارول میں نو۔ نو ، نوادہ میں آٹھ ، کیمور میں چھ ، مونگیر میں چار ، گوپال گنج اور بانکا میں دو۔ دو کووڈ۔19 کا شکار ہوئے ہیں۔ جھارکھنڈ کے رانچی اور دیوگھر اور آسام کے چرائی دیو کے ایک۔ ایک شخص کا نمونہ پٹنہ میں لیا گیا ہے۔ اسی طرح چترا کے ایک شخص کا سیمپل گیا میں اور مہاراشٹر کے دو شخص کا سیمپل مظفر پور میں لیا گیا ہے۔ ان سب کی رپورٹ میں پازیٹیو ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.