ETV Bharat / city

جل جیون ہریالی پروگرام

بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار بکسر ضلع میں 27 دسمبر کو جل جیون ہریالی بیداری پروگرام کو خطاب کریں گے۔

cm nitish kumar
بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار
author img

By

Published : Dec 25, 2019, 7:06 PM IST

ذرائع کے مطابق ریاست کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر دیپک کمار نے ضلع انتظامیہ کو خط لکھ کر وزیراعلیٰ کے پروگرام کی جانکاری دی ہے۔

انتظامی خط کے مطابق وزیراعلیٰ دو پہر 12 بجے کے قریب یہاں آئیں گے ۔

مسٹر کمار پہلے انواس پنچایت سرکار بھون کے پاس جل جیون ہریالی بیداری پروگرام کو خطاب کریں گے اور اس کے بعد نزدیکی تالاب کی جدید کاری کو دیکھیں گے تالاب کے نزدیک نئے نئے پودے بھی لگائے گئے ہیں۔

دریں اثناءوزیراعلی کے پروگرام کو یادگار بنانے کیلئے ضلع انتظامیہ نے لگ بھگ سبھی تیاریاں پوری کرلی ہیں۔

وہیں ملک کے عظیم ادیب آچاریہ شیو پوجن سہائے کا مجسمہ پنچایت بھون کے قریب لگایا گیا ہے جس کی وزیراعلیٰ نقاب کشائی کریںگے ۔

خط کے مطابق پٹنہ سے چلنے کے بعد ان کا پہلا دورہ بھوجپور ضلع کے گڑہنی بلاک کے بھیڑ ری گاﺅں میں ہے وہاں کے پروگرام کے بعد مسٹر کمار بکسر کے اونواس پہنچیں گے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.