ETV Bharat / city

زمینی تنازعہ میں نو زخمی ایک کی حالت تشویشناک - مار پیٹ میں نو افراد زخمی

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں زمینی تنازعہ میں ہوئی مارپیٹ میں نو افراد بری طرح زخمی ہوگئے، زخمیوں میں ایک کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے، جسے وارانسی منتقل کیا گیا ہے۔

زمینی تنازعہ میں نو زخمی ایک کی حالت تشویشناک

author img

By

Published : Apr 21, 2020, 11:21 AM IST

اطلاعات کے مطابق واقعہ ضلع کے رام گڑھ تھانہ کے میڑھ گاٶں کا ہے جہاں زمینی تنازعہ کو لیکر دو گروپ کے درمیان آپس میں تنازع ہو گیا، معاملہ مار پیٹ تک آپہونچا، دونوں گروپوں کے درمیان زبردست مار پیٹ ہوئی جس میں نو افراد کو زخمی ہو گئے۔

سبھی زخمیوں کو رامگڑھ کے ایک اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے، وہیں بری طڑھ زخمی ہوئے شخص کو ڈاکٹروں نے وارانسی ریفر کر دیا ہے۔

زخمیو ں کی شناخت کملیش کمار، لال بابو، بھانو پاسی، راہل کمار، سنجۓ کمار، گونگ پاسی، ارجن پاسی، منا پاسی، اور گوپال پاسی کے طور پر ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.