ETV Bharat / city

سِول کورٹ میں بدعنوانی کے معاملے پر جواب طلب - پٹنہ سیول کوٹ میں رشوت خوری

پٹنہ سِول کورٹ میں رشوت خوری کے معاملے پرہائی کورٹ نے سماعت کرتے ہوئے پٹنہ ہائی کورٹ انتظامیہ کو 23 ستمبر تک جواب دینے کا وقت مقرر کیا ہے۔

پٹنہ ہائی کورٹ
author img

By

Published : Sep 3, 2019, 11:47 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 9:05 AM IST

جسٹس ایس پانڈے کی بینچ نے وکیل دنیش کمار کی مفاد عامہ کی عرضی پر سماعت کی۔

دنیش کمار نے اس معاملے پر اپنی بحث پوری کرتے ہوئے کہا کہ 'نچلی عدالتوں میں بڑے پیمانے پر رشوت خوری کے معاملے سامنے آرہے ہیں۔ ان پر مؤثر طریقے سے کارروائی کرنے کی ضرورت ہے لیکن اب تک کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھایا گیا ہے۔'
واضح رہے کہ اس معاملے کی اگلی سماعت آئندہ 23 ستمبر کو مقرر کی گئی ہے

Intro:پٹنہ سیول کورٹ میں رشوت خوری کے معاملے پر پٹنہ ہائی کورٹ نے سماعت کرتے ہوئے ہائی کورٹ انتظامیہ کو جواب دینے کے لیے 23ستمبر کا وقت دیا ہے

Body:پٹنہ سیول کوٹ میں رشوت خوری کے معاملے پر ہائی کورٹ نے سماعت کرتے ہوئے پٹنہ ہائی کورٹ انتظامیہ کو 23 ستمبر تک جواب دینے کا وقت مقرر کیا ہے

جسٹس ایس پانڈے کی بنچ نے وکیل دنیش کمار کی مفاد عامہ کی عرضی پر سماعت کی کی آج آج دنیش کمار نے اس معاملے پر اپنی بحث پوری کی انہوں نے کہا کہ نچلی عدالتوں میں بڑے پیمانے پر رشوت خوری کے معاملے سامنے آرہے ہیں ان پر مؤثر طریقے سے کاروائی کرنے کی ضرورت ہے لیکن اب تک کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھایا گیا ہے
اس معاملے کی اگلی سماعت آئندہ 23 ستمبر کو مقرر کی گئی ہے

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 9:05 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.