ETV Bharat / city

' مرکزی حکومت عوام کو بے وقوف بنانا بند کرے'

'ہم ہیں بھارت' نامی تنظیم کی جانب سے آج ارریہ کے آزاد اکیڈمی ہائی اسکول کے میدان میں شہریت ترمیمی قانون، این پی آر و مجوزہ این آر سی کے خلاف ایک عظیم الشان احتجاجی جلسہ کا انعقاد عمل میں آیا۔

author img

By

Published : Jan 16, 2020, 8:59 PM IST

جگنیش میوانی
جگنیش میوانی

پروگرام میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے گجرات کے رکن اسمبلی و دلت لیڈر جگنیش میوانی، جامعہ ملیہ اسلامیہ سے لدیدہ فرزانہ، جواہر لال نہرو یونیورسٹی سے پرینکا چترویدی، پٹنہ سے روپیش کمار، گجرات سے دیو دسائی نے شرکت کی۔

ہم ہیں بھارت نامی تنظیم کی جانب سے آج ارریہ کے آزاد اکیڈمی ہائی اسکول کے میدان میں احتجاجی جلسہ

پروگرام میں ضلع کے تمام بلاک و پنچایت سے لاکھوں کی تعداد میں عوام پہنچی اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف آواز بلند کی۔ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے جگنیش میوانی نے کہا کہ مودی سرکار اپنی ناکامی چھپانے کے لیے ان چیزوں کو سامنے لائی ہے، یہ بھارت ہمارا ہے، جس نے یہاں ولادت لی ہے وہ یہاں کا شہری ہے، ہم کسی بھی قیمت پر کاغذات نہیں دکھائیں گے۔ مودی جی نے بےروزگاری ، ملک کی ترقی، کسان کی خوشحال جیسے مدعوں کو سامنے دکھا کر حکومت میں آئی تھی مگر آج حال کیا ہے، ہم سب بخوبی واقف ہیں۔

ارریہ کا آزاد اکیڈمی ہائی اسکول کا میدان
ارریہ کا آزاد اکیڈمی ہائی اسکول کا میدان

پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے جامعہ ملیہ اسلامیہ کی لدیدہ فرزانہ نے کہا کہ جامعہ میں پولیس نے جس طرح سے بربریت کی وہ سب ہماری آنکھوں کے سامنے گھوم رہے ہیں، کبھی سوچا نہیں تھا کہ ہم لوگوں کو آزاد ہندوستان میں یہ دن دیکھنے پڑیں گے۔

جگنیش میوانی
جگنیش میوانی

مودی جی بیٹی پڑھاؤ، بیٹی بچاؤ کا نعرہ دیتے ہیں مگر اس کی کیا حقیقت ہے وہ سب آپ لوگوں نے دیکھ لیا۔ پروگرام سے خطاب کرنے والوں میں بھیم آرمی سینا کے منوج بھارتی، جامعہ ملیہ اسلامیہ کی چندا یادو، سابق رکن پریشد حیدر یاسین ، راشد انور وغیرہ نے بھی خطاب کیا۔

Intro:مرکزی حکومت عوام کو بے وقوف بنانا بند کرے : جگنیش میوانی

ارریہ : ہم ہیں بھارت نامی تنظیم کی جانب سے آج ارریہ کے آزاد اکیڈمی ہائی اسکول کے میدان میں شہریت ترمیمی قانون، این پی آر و مجوزہ این آر سی کے خلاف ایک عظیم الشان احتجاجی جلسہ کا انعقاد عمل میں آیا، پروگرام میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے گجرات کے رکن اسمبلی و دلت لیڈر جگنیش میوانی ، جامعہ ملیہ اسلامیہ سے لدیدہ فرزانہ، جواہر لال نہرو یونیورسٹی سے پرینکا چترویدی، پٹنہ سے روپیش کمار ، گجرات سے دیو دسائی نے شرکت کی.

Body:پروگرام میں ضلع کے تمام بلاک و پنچایت سے لاکھوں کی تعداد میں عوام پہنچی اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف آواز بلند کی. پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے جگنیش میوانی نے کہا مودی سرکار اپنی ناکامی چھپانے کے لئے ان چیزوں کو سامنے لائی ہے، یہ ہندوستان ہمارا ہے، جس نے یہاں ولادت لی ہے وہ یہاں کا شہری ہے، ہم کسی بھی قیمت پر کاغذات نہیں دکھائیں گے. مودی جی نے بےروزگاری ، ملک کی ترقی، کسان کی خوشحال جیسے مدعوں کو سامنے دکھا کر حکومت میں آئی تھی مگر آج حال کیا ہے، ہم سب بخوبی واقف ہیں.

Conclusion:پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے جامعہ ملیہ اسلامیہ کی لدیدہ فرزانہ نے کہا کہ جامعہ میں پولس نے جس طرح سے بربریت کی وہ سب ہماری آنکھوں کے سامنے گھوم رہے ہیں، کبھی سوچا نہیں تھا ہم لوگوں کو آزاد ہندوستان میں یہ دن دیکھنے پڑیں گے، مودی جی بیٹی پڑھاؤ، بیٹی بچاؤ کا نعرہ دیتے ہیں مگر اس کی کیا حقیقت ہے وہ سب آپ لوگوں نے دیکھ لیا. پروگرام سے خطاب کرنے والوں میں بھیم آرمی کے سینا کے منوج بھارتی، جامعہ ملیہ اسلامیہ کی چندا یادو، سابق رکن پریشد حیدر یاسین ، راشد انور وغیرہ نے بھی خطاب کیا.

خطابی ویڈیو...... منوج بھارتی، بھیم آرمی سینا
خطابی ویڈیو...... پرینکا چترویدی ، جواہر لال نہرو یونیورسٹی
خطابی ویڈیو....... جگنیش میوانی ، رکن اسمبلی گجرات
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.