ETV Bharat / city

راہل گاندھی نے مہاجر مزدوروں کے مسائل پر وزیر اعلی اور وزیر اعظم کی تنقید کی

author img

By

Published : Nov 4, 2020, 4:51 PM IST

بہار اسمبلی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے تشہیری مہم زوروں پر ہے، جہاں سیاسی پارٹیاں ووٹرز کو راغب کرنے کے لیے ہر ہتھکنڈے اپنا رہی ہیں، اور اپنے امیدواروں کے حق میں ووٹ کرنے کی اییل کر رہی ہیں۔

bihar polls 2020: rahul gandhi share migrant workers video

پٹنہ: کانگریس رہنما راہل گاندھی نے لاک ڈاؤن کے دوران مختلف ریاستوں سے بہار اور یوپی واپس آنے والے مہاجر مزدوروں کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی اور وزیر اعلی نتیش کمار کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ کانگریس پارٹی اقتدار میں نہ ہونے کے باوجود مہاجر مزدوروں کی مدد کی اور انہیں گھر تک پہنچانے کے لیے انتظامات کیے۔

  • जब लाखों मज़दूर बहन-भाई देश के विभिन्न हिस्सों से बिहार-यूपी की ओर भूखे, प्यासे पैदल चलने पर मजबूर हो गए, तब मोदी-नीतीश सरकारी ने ये शर्मनाक बर्बरता की।

    कांग्रेस पार्टी सरकार में नहीं है, फिर भी हमने इस अत्याचार के ख़िलाफ़ मज़दूर भाइयों की मदद की।

    यही सच है। pic.twitter.com/jP5zrMqu6n

    — Rahul Gandhi (@RahulGandhi) November 4, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

کانگریس کے رہنما نے چار منٹ 21 سیکنڈ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا - 'جب لاکھوں مزدور، بہن بھائی ملک کے مختلف حصوں سے بہار اور یوپی کی طرف بھوکے پیانسے پیدیل جانے پر مجبور تھے، تب مودی - نتیش حکومت نے شرمناک بربرتا کی۔ کانگریس پارٹی اقتدار میں نہیں ہے، پھر بھی ہم نے اس ظلم کے خلاف مزدوروں کی مدد کی، یہ سچ ہے'۔

مزید پڑھیں: کٹیہار میں فوڈ پروسیسنگ یونٹ اور صنعتیں قائم کی جائیں گی: راہل

لالو نے سماجی انصاف کو مضبوط کیا، میں معاشی انصاف کو مضبوط کروں گا: تیجسوی یادو

اس سے قبل کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے منگل کے روز انتخابی مہم کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلی نتیش کمار پر سخت تنقید کی تھی۔ راہل گاندھی نے کہا کہ ان دونوں نے مل کر بہار کو لوٹا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بہار کے عوام نے تبدیلی لانے کا ارادہ کرلیا ہے۔'

کٹیہار میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کورونا دور کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ لاکھوں مہاجر مزدور بھوکے پیاسے اپنے گھروں کو آ رہے تھے، اس دوران وزیر اعظم مودی نے مہاجر مزدوروں کی مدد نہیں کی۔ ان کی حکومت تھی انہوں نے مزدوروں کی پرواہ نہیں تھی اور وہ مزدوروں کو چھوڑ دیے تھے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ کانگریس پارٹی نے ان مہاجر مزدوروں کی ہر ممکن مدد کی۔

خیال رہے کہ بہار میں انتخابات تین مرحلوں میں ہورہے ہیں۔ بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے پولنگ 28 اکتوبر کو 16 اضلاع کی 71 نشستوں پر اور دوسرے مرحلے میں 3 نومبر کو 17 اضلاع کی 94 نشستوں پر مکمل ہوچکی ہے۔ جبکہ تیسرے مرحلے کی ووٹنگ 7 نومبر کو 15 اضلاع کی 78 نشستوں پر باقی ہے'۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.