ETV Bharat / city

پپو یادو کا طنز، بی جے پی نے جے ڈی یو کو ختم کرنے کا کھیل کھیلا - pappu yadav slams nda and grand alliance news in urdu

جن ادھیکار پارٹی کے صدر پپو یادو نے نتیش کما پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ' اگر ریاست میں جے ڈی یو کو بی جے پی سے کم سیٹیں ملتیں ہیں پھر بھی نتیش کمار وزیر اعلی بنتے ہیں تو وہ ربڑ اسٹیمپ ہو جائیں گے'۔

bihar polls 2020: pappu yadav slams nda and grand alliance

author img

By

Published : Nov 7, 2020, 10:36 AM IST

پٹنہ: جن ادھیکار پارٹی کے صدر پپویادو نے عظیم اتحاد اور این ڈی اے پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ' بی جے پی ریاست میں اپنا وزیر اعلی بنانےکے لیے یہ سارا کھیل کھیلا ہے۔ بی جے پی جے ڈی یو ختم کرنے کی سازش کی ہے۔ تیجسوی یادو پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ' یہ لالو کی نہیں شہزادہ کی آر جے ڈی ہے۔'

اس موقعے پر پپو یادو نے دونوں اتحادوں پر شدید حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام وزیر اعلی نتیش کمار کو کیوں ووٹ دیں۔ انہوں نے کہا کہ جب بھوک، سیلاب اور فاقہ کشی میں بہار پہلے نمبر پر ہے تو لوگ انہیں ووٹ کیوں دیں۔ بی جے پی پر حملہ کرتے ہوئے پپو یادو نے کہا کہ بی جے پی نے اپنے وزیر اعلی کے لیے کھیل کھیلا ہے۔

عظیم اتحاد پر تنقید کرتے ہوئے کہ پپویادو نے کہا کہ وہ مشکل وقت میں بھاگتے ہیں۔ تیجسوی یادو ای ڈی کے خوف سے مودی جی کا نام نہیں لیا۔ ہر ریلی میں انہوں نے نتیش کا ذکر کیا لیکن وہ نریندر مودی کے خلاف بولتے ہوئے ںظر نہیں آئے۔

"جب لوگ کسی مسئلے میں اپوزیشن نہ ہو تو لوگ انہیں کیوں ووٹ دیں۔ انہوں نے دہلی کے فارم ہاؤس میں آنے والے شخص سے ملاقات نہیں کی۔ دنیا یہ نہیں دیکھ رہی ہے کہ نتیش بولے جارہے ہیں، لیکن نریندر مودی کا نام تک نہیں لیتے۔ ای ڈی کی خوف سے نریندر مودی پر بولنے سے ڈرتے ہیں۔ پپو یادو ، صدر جن ادھیکار پارٹی

مزید پڑھیں: بہار اسمبلی انتخابات: 199 مسلم امیدواروں میں سے کون پہنچے گا اسمبلی؟

نتیش کمار پر حملہ کرتے ہوئے پپو یادو نے کہا کہ انہیں بہار کی سیاست چھوڑ کر مرکزی سیاست میں داخل ہونا چاہیے۔ اگر ریاست میں جے ڈی یو کو بی جے پی سے کم سیٹیں ملتی ہیں پھر بھی نتیش کمار وزیر اعلی بنتے ہیں تو وہ ربڑ اسٹیمپ ہوں گے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.