ETV Bharat / city

بہار اسمبلی انتخابات 2020: کل 328 مسلم امیدواروں میں کتنے کروڑ پتی ہیں؟ - کروڑ پتی مسلم امیدواروں کی فہرست

بہار قانون ساز اسمبلی کونسل کی کل 243 سیٹوں کے لیے 3733 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں، ان میں 328 مسلم امیدوار بھی اپنی قسمت آزما رہے ہیں۔ ان میں 63 مسلم امیدوار ایسے بھی ہیں جو کروڑ پتی پیں۔

bihar polls 2020 how many muslim millionaires candidates election
bihar polls 2020 how many muslim millionaires candidates election
author img

By

Published : Nov 9, 2020, 10:08 PM IST

اعداد و شمار کے مطابق پہلے مرحلے کی 71 سیٹوں کے لیے 1066 امیدواروں میں 35 مسلم امیدوار میدان میں تھے، جبکہ دوسرے مرحلے کی 94 سیٹوں کے لیے 1463 امیدواروں میں 94 مسلم امیدوار اسمبلی پہنچنے کے لیے زور آزمائش کر رہے تھے۔ اسی طرح تیسرے مرحلے کی 78 سیٹوں کے لیے 1204 امیدواروں میں سے 199 مسلم امیدوار میدان میں ہیں۔

مزید پڑھیں: بہار اسمبلی انتخابات 2020 اور مسلمان

ایک اندازے کے مطابق بہار کی کل 243 سیٹوں میں 81 سیٹوں پر مسلم رائے دہندگان کسی بھی امیدواروں کی ہار جیت میں اہم رول ادا کرسکتے ہیں۔ جبکہ سیمانچل کی 24 سیٹوں میں مسلم ووٹرز ہی ہار جیت کا فیصلہ کرتے ہیں۔'

  • کروڑ پتی مسلم امیدواروں کی فہرست
مرحلہکروڑ پتی امیدوار کی تعدادکل امیدوار
پہلا مرحلہ435
دوسرا مرحلہ1594
تیسرا مرحلہ44199
1مجلس اتحاد المسلمین6
2کانگریس6
3جاپ7
4جے ڈی یو8
5ایل جے پی 4
6این سی پی4
7آر جے ڈی13
8آر ایل ایس پی4
9آزاد11
10کل امیدوار63

پہلا مرحلہ

نامپارٹیاثاثہتعلیم
جاوید اقبالآر جے ڈی2کروڑ

پی ایچ ڈی

رانچی یونیورسٹی سنہ2020

محمد کامرانآر جے ڈی5 کروڑبارہویں پاس
عمیر خانجاپ3 کروڑ

پوسٹ گریجویٹ،

اے ایم یو سے ایم اے سنہ 1992

شبنمآزاد1 کروڑ گریجویشن، اے این کالج پٹنہ، سنہ 2017

دوسرا مرحلہ

آصف غفور کانگریس1 کروڑبارہویں پاس
فرزانہ فاطمہجے ڈی یو7 کروڑپوسٹ گریجویٹ
محمد جمالجے ڈی یو17 کروڑ گریجویٹ
محمد ناصر احمدایل جے پی2 کروڑبارہویں پاس
عقیل احمد راہیاین سی پی1کروڑپوسٹ گریجویٹ
افضل علی خانآر جے ڈی2 کروڑگریجویٹ
علی اشرف صدیقیآر جے ڈی4 کروڑگریجویٹ
عبدالرضوان انصاریآر ایل ایس پی4 کروڑبارہویں پاس
محمد فاروق احمدآر ایل ایس پی3 کروڑ گریجویٹ پرفیشنل
سید شاہ علی سجاد عالمآر ایل ایس پی5 کروڑپوسٹ گریجویٹ
ریاض الحقآر جے ڈی2 کروڑگریجویٹ
محمدوامقجاپ3 کروڑپوسٹ گریجویٹ
محمد نسیم اعظم صدیقیآزاد3 کروڑ

ڈاکٹر، پی ایچ ڈی ایل این ایم یو سنہ 2005

ایم اے، سی ایم کالج، ایل این ایم یو، دربھنگہ سنہ 1997

کونینآزاد1 کروڑآٹھویں پاس
آفرین سلطانہآزاد7 کروڑاٹھویں پاس

تیسرا مرحلہ

رجب اللہ الیس رضوان ریاضیمجلس اتحاد المسلمین5 کروڑپوسٹ گریجویٹ
عالممجلس اتحاد المسلمین1 کروڑپوسٹ گریجویٹ
شاہنواز عالممجلس اتحاد المسلمین4 کروڑپوسٹ گریجویٹ
محمد انظار نعیمیمجلس اتحاد المسلمین4 کروڑگریجویٹ
محمد اظہار اسفیمجلس اتحاد المسلمین2 کروڑدسویں پاس
حسن محمود احمدمجلس اتحاد المسلمین2 کروڑدسوین پاس
ذاکر حیسن خانکانگریس2 کروڑگریجویٹ
عبدالرحمانکانگریس4 کروڑدسویں پاس
محمد توصیفکانگریس2 کروڑدسویں پاس
عبدالجلیل مستانکانگریس1 کروڑبارہویں پاس
توقیر عالمکانگریس 1 کروڑپوسٹ گریجویٹ
خورشید فیروز احمدجے ڈی یو4 کروڑدسویں پاس
شگفتہ اعظمیجے ڈی یو2 کروڑپوسٹ گریجویٹ
محمدنوشادجے ڈی یو2 کروڑگریجویٹ
مجاہد عالمجے ڈی یو1 کروڑگریجویٹ
صبا ظفرجے ڈی یو1 کروڑگریجویٹ
عاصمہ پروینجے ڈی یو3 کروڑگریجویٹ پرفیشنل
محمد انتخاب عالمایل جے پی12کروڑپوسٹ گریجویٹ
نوشاد احمد ایل جے پی3 کروڑگریجویٹ پرفیشنل
محمد کلیم الدینایل جے پی1 کروڑگریجویٹ
شمیم احمدآر جے ڈی4 کروڑگریجویٹ
فیصل رحمانآر جے ڈی2 کروڑدسویں پاس
سید ابو دجانہآر جے ڈی6 کروڑگریجویٹ
ڈی اے فیاض احمدآر جے ڈی11 کروڑپوسٹ گریجویٹ
سرفراز عالمآر جے ڈی7 کروڑگریجویٹ
محمد شاہد عالمآر جے ڈی2 کروڑناخواندہ
یوسف صلاح الدینآر جے ڈی13کروڑگریجویٹ
عبدالباری صدیقیآر جے ڈی2 کروڑبارہویں پاس
اسرائیل آزادجاپ( لوک تانترک)3کروڑگریجویٹ پروفینشل
محمد سہیل ساحلجاپ( لوک تانترک)1 کروڑپوسٹ گریجویٹ
عبدالسلامجاپ( لوک تانترک)3 کروڑگریجویٹ
محمد سلیمان خانجاپ( لوک تانترک)1 کروڑدسویں پاس
محمد پرویز عالمجاپ( لوک تانترک)1کروڑآٹھویں پاس
محمد راشد عزیزاین سی پی2 کروڑگریجویٹ
نظاماین سی پی1 کروڑآٹھویں پاس
ناظر احمد انصاریاین سی پی1 کروڑناخواندہ
محمد افتخار عالمآر ایل ایس پی1 کروڑبارہویں پاس
غوثل العظمآزاد1 کروڑآٹھویں پاس
وسیع احمدآزاد1 کروڑگریجویٹ پروفیشنل
مشتاق علیآزاد2 کروڑناخواندہ
محمد شبیرآزاد1 کروڑدسویں پاس
محمد صبا پروینآزاد1 کروڑدسویں پاس
محمد اتفاق عالمآزاد5 کروڑوسطانیہ( آٹھویں پاس)
عشرت پروین آزاد1 کروڑدسویں پاس

اب دیکھنا یہ ہے کہ 328 مسلم امیدواروں میں سے کتنے ایوان میں پہنچتے ہیں اور یہ رہنما اقلیتوں کے لیے کیا کچھ کرتے ہیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.