ETV Bharat / city

بہار اسمبلی انتخابات: چار سیٹوں پر ووٹنگ کا عمل مکمل - چین پور، نوین نگر، کٹومبا ارو رفیع گنج اسمبلی حلقے

چین پور، نوین نگر، کٹومبا ارو رفیع گنج اسمبلی حلقے میں ووٹنگ صبح 7 بجے شروع ہوا تھا اور شام تین بجے مکمل ہوگیا۔

bihar polls 2020: four seats voting completed in bihar

author img

By

Published : Oct 28, 2020, 4:05 PM IST

پٹنہ: ماؤنواز سے متاثرہ 4 اسمبلی حلقوں پر ووٹنگ کا عمل پورا ہوگیا ہے۔ جبکہ باقی 67 نشستوں پر ووٹنگ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق پہلے مرحلے کی ان 4 نشستوں پر پولنگ صبح سات بجے سے شروع ہوکر شام تین بجے ووٹنگ ہونی تھی۔ حالانکہ کچھ پولینگ بوتھز میں اب بھی بھیڑ موجود ہے۔ خبروں کے مطابق جو لوگ تین بجے تک لائن میں لگ گئے تھے وہ حق رائے دہی کا استعمال کر یں گے۔

کورونا دور میں محفوظ ووٹنگ کا دعوی پہلے ہی کیا جا چکا تھا۔ پولنگ اسٹیشنوں پر رائے دہندگان میں ماسک تقسیم کیے گئے۔ سینٹائز کرنے کے بعد ہی لوگوں کو ووٹنگ کرنے کی اجازت دی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.