ETV Bharat / city

بہار اسمبلی انتخابات 2020: اے آئی ایم آئی ایم کا سیمانچل میں کیا رول رہا؟

عظیم اتحاد نے شاید سیمانچل کی زمینی حقیقت کو نظر انداز کرنے کی کوشش کی اور یہ نہیں سوچا کہ ایم آئی ایم سے عظیم اتحاد کو نقصان پہنچنے والا ہے۔ عظیم اتحاد نے اگر گرینڈ الائنس کی تشکیل کو روکنے کی کوشش کی ہوتی اور ایم آئی ایم کو اپنے اتحاد میں شامل کر لیا ہوتا تو شاہد آج یہ تصویر پوری طرح سے بدلی ہوئی ہوتی۔

bihar poll 2020: aimim vots analysis
bihar poll 2020: aimim vots analysis
author img

By

Published : Nov 12, 2020, 9:13 PM IST

سنہ 2015 میں ہوئے اسمبلی انتخابات میں ایم آئی ایم کی کارکردگی بے حد مایوس کن رہی، اس وقت اے آئی ایم نے چھ سیٹوں پر امیدوار اتارے اور تمام سیٹوں پر شکست ملی۔ لیکن رواں انتخابات میں مجلس نے سمیانچل کی 24 سیٹوں پر اپنے امیدوار اتارے اور پانچ سیٹوں پر جیت حاصل کی۔

سیاسی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ ایم آئی ایم نے اپنے امیدوار اتار کر عظیم اتحاد کے کھیل کو بگاڑنے کے ساتھ ہی این ڈی اے کو سیدھے طور پر فائدہ پہنچانے کا کام کیا ہے جس کے اثرات خطے میں ضرور مرتب ہوں گے۔

مزید پڑھیں: مسلم اکثریتی علاقہ میں این ڈی اے کا قبضہ

عوام نے جتایا، الیکشن کمیشن نے ہرایا: تیجسوی یادو

نتیش سے چراغ کی بیر نے 17 سیٹوں پر بگاڑ دیا جے ڈی یو کا کھیل

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر ایم آئی ایم کو عظیم اتحاد میں شامل کیا جاتا تو رواں انتخابات میں عظیم اتحاد اپنے سیٹوں کی تعداد کو 130 تک پہنچانے میں کامیاب رہنے کے ساتھ ریاست میں حکومت کا قیام بھی کرلیتا۔

تاہم مجلس اتحاد المسلمین نے پانچ سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ہے اور تین سیٹوں پر عظیم اتحاد کو سیدھے طور پر نقصان پر پہنچایا ہے۔

اسمبلی حلقہکل ووٹرزایم آئی ایم کے ووٹزجیتنے والے امیدوار پارٹیفرق
چھاتاپور170077851949075سی پی آئی2302
نرپت گنج200574199093755بی جے پی20635
ارریہ18790889241030054بی جے پی28610
ٹھاکر گنج1926281892579909آر جے ڈی23887
کشن گنج1786104190461078کانگریس1381
پران پور20008750879974بی جے پی2972
شیر گھاٹی1729461498761804آر جے ڈی16690
صاحب پور کمال156563793350663جے ڈی یو14225
پھلواری209121501991124سی پی آئی13857
قصبہ188247531677410کانگریس17278
منیہار181260247583032کانگریس21209
صاحب گنج183501405581203وی آئی پی15333
رانی گنج185640241281901جے ڈی یو2304
براری182851659881752جے ڈی یو10438
بائیسی17878768416 اے آئی ایم آئی ایم16373
امور18460694459 اے آئی ایم آئی ایم52515
بہادرگنج17249085855 اے آئی ایم آئی ایم45215
کوچادھامن16156879893 اے آئی ایم آئی ایم36143
جوکی ہاٹ17413859596 اے آئی ایم آئی ایم7383

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.