ETV Bharat / city

بہار: پولیس محکمے میں تقرری کے لیے نوٹیفیکشن جاری

بہار پولیس، بہار نیم پولیس، بہار پولیس کانسٹبل کے لیے 11،880 عہدوں پر تقرری کا اعلان کیا گیا ہے۔

بہار پولیس کانسٹبل میں بھاری ویکنسی
author img

By

Published : Oct 7, 2019, 2:21 PM IST

سرکاری نوکری کی تلاش کررہے لوگوں کے لیے بہار میں زبردست ویکنسی نکلی ہے۔

بہار پولیس ، بہار نیم پولیس، بہار پولیس کانسٹبل کے لیے 11،880 عہدوں پر بھرتی کا اعلان کیا گیا ہے۔

ان عہدوں پر درخواست دینے کا عمل شروع ہوچکا ہے۔ درخواست دینے کی آخری تاریخ 4 نومبر مقرر کی گئی ہے۔
ان عہدوں پر 12 ویں پاس امیدوار درخواست دے سکتے ہیں۔

یا د رہے کہ اشتہار نمبر 02/2018 کے اہل درخواست دہندگان کوبھی امتحان میں حصہ لینے کا موقع دیا گیا ہے۔

صرف عمر کی بنیاد پر انہیں امتحان میں بیٹھنے سے روکا نہیں جائے گا، ساتھ ہی ان سے کوئی اضافی درخواست فیس نہیں لی جائے گی، لیکن امیدواروں کو دوبارہ درخواست دینی ہوگی۔
کل عہدوں کی تعداد
11،880 عہدے
اہلیت: 12ویں پاس
عمر: عام امیدواروں کے لیے کم سے کم عمر 18 سال اور زیادہ سے زیادہ 25 سال مقرر کی گئی ہے ۔ عمر کی گنتی یکم اگست 2019 سے ہوگی، ہائی اسکول سرٹیفیکیٹ میں جو عمر دی گئی ہے، وہی دیکھی جائے گی۔
تنخواہ:
لیول ۔3 کے لیے 21،700 و 69100 روپے تک
درخواست فیس:
جنرل /ای ڈبلیو ایس/ او بی سی: 450 روپے
ایس سی/ایس ٹی: 112 روپے
انتخاب کا عمل
پہلے مرحلے میں امیدواروں کو تحریری امتحان دینا ہوگا، تحریری امتحان کا سطح بارہویں ہوگا اور اس میں آبجیکٹیو ٹائپ سوال پوچھے جائیں گے، تحریری امتحان 100 نمبروں کے ہوں گے۔ یہ امتحان صرف کوالیفائنگ ہوں گے یعنی کہ اس میں حاصل ہوئے نمبروں کو میرٹ میں نہیں شامل کیا جائے گا۔

دوسرا مرحلہ
تحریری امتحان میں پاس ہونے والے امیدواروں کو دوسرے مرحلے کی جسمانی ٹیسٹ دینی ہوگی، فزیکل ٹسٹ کل 100 نمبروں کے ہوں گے۔
جسمانی ٹسٹ میں دوڑ، اونچی کود اور گولا پھینک میں امیدوار کے ذریعہ حاصل نمبروں کی بنیاد پر میرٹ لسٹ تیار کی جائے گی۔

اپلائی کیسے کریں:
اہل امیدوار آفشیل ویب سائٹ csbc.bih.nic.inp پر درخواست جمع کرسکتے ہیں۔

Intro:Body:

monday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.