ETV Bharat / city

'بہار مہیلا سماج' سلم بستی کی لڑکیوں کو ہنرمند بنانے کی خواہاں

'بہار مہیلا سماج' نامی ایک سماجی تنظیم نے سلم بستی کی غریب لڑکیوں کو مالی طور پر مستحکم کرنے اور انہیں ہنرمند بنا نے کے لئے مفت سلائی سنٹر کا آغاز کیا۔

author img

By

Published : Dec 19, 2020, 2:30 AM IST

'بہار مہیلا سماج' سلم بستی کی لڑکیوں کو ہنرمند بنانے کی خواہاں
'بہار مہیلا سماج' سلم بستی کی لڑکیوں کو ہنرمند بنانے کی خواہاں

ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے عدالت گنج کے امرناتھ بھون کے قریب واقع ایک سلم بستی کی لڑکیوں کو ہنر مند بنانے کے لیے 'بہارمہیلا سماج' نامی تنظیم مفت سلائی سنٹر کا آغاز کیا ہے۔ اس موقع بہار مہیلا سماج کی سیکریٹری نے کہا کہ'عورتیں جب تک مالی طور پر مستحکم نہیں ہوگی تب تک وہ اپنے اوپر ہورہے مظالم کے خلاف آواز اٹھانے میں کامیاب نہیں ہوں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ' عورتوں کو سماج میں برابری اور عزت ملے اس کے لئے ان کا تعلیم یافتہ اور خود مختار ہونا ضروری ہے۔ اسی غرض سے بہار مہیلا سماج کی پہل پر سلم بستی کی غریب لڑکیوں کے لئے مفت سلائی سنٹر کا آغاز کیا گیا ہے۔

بہار مہیلا سماج کی سیکریٹری نویدیتا جھا نے کہا کہ سلم بستی کی غریب دلت مسلم بچیوں کو ہنر مند بنانے کے لئے یہ ایک چھوٹی سی پہل ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ یہ غریب بچیاں ہنرمند بن کر اپنے پیروں پر کھڑی ہوں۔ ان کے لئے مفت سلائی سنٹر کا نظم کیا گیا ہے۔ اس طرح کی کوشش سے ان کی زندگی میں رنگ بھریں گے۔

مزید پڑھیں: مناسب قمیت نہ ملنے پر کسان نے گوبھی کی فصل پر ٹریکٹر چلادیا

نیشو پروین جو اس سنٹر پر سلائی سیکھ رہی ہے۔ اس نے بتایا کہ اسے یہاں سلائی اور بوٹک کا کام سیکھنے کا موقع ملا ہے اس کے ذریعے وہ خود مختار بننا چاہتی ہیں وہیں اسماں پروین نے کہا کہ وہ یہاں سلائی سیکھنے آتی ہیں، وہ ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتی ہے، یہاں سے ہنر حاصل کردوسروں کو بھی سکھانا چاہتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.