ETV Bharat / city

بہار: ہفتے میں تین روز کھلیں گی دکانیں

بہار حکومت نے کچھ ضروری سامانوں کے علاوہ الیکٹرانک، الیکٹریکل، آٹوموبائل، ہارڈویئر اور تعمیراتی کاموں سے منسلک دکانوں کو کھولنے کی اجازت دی ہے، دارالحکومت پٹنہ میں ہفتے میں تین دن دکانیں کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔

author img

By

Published : May 7, 2020, 2:41 PM IST

بہار: ہفتے میں تین روز کھلیں گی دکانیں حکومت کا اعلان

لاک ڈاوں کے تیسرے مرحلے کی مدت پوری ہونے سے قبل نتیش حکومت نے دکانوں کو کھولنے کی اجازت دے دی ہے، اس کے علاوہ بہار کے کئی اضلاع کو ریڈ اور آرینج رون میں تقسیم کیا گیا ہے۔

حالانکہ دارالحکومت پٹنہ کے 14 کنٹنمنٹ زون میں کسی بھی قسم کی کوئی رعایت نہیں دی گئی ہے، پٹنہ سمیت دیگر تمام شہروں اور ہر علاقے میں دکانیں ہفتہ میں تین روز کھولنے کا حکومت نے فیصلہ کیا ہے۔

اس کے تحت کپڑے، جویلری، پنکھا، کولر، ٹی وی، اےسی، آٹوموبائل، موبائل اور ٹائر وغیرہ کی دکانیں کھلی رہیں گی، پیر، بدھ اور جمعہ کو یہ رعایت دی گئی ہے۔

جاری گائڈ لائن
جاری گائڈ لائن

ساتھ ہی پرائیویٹ کمپنیوں کے دفاتر بھی کھلیں گے۔ ان دفاتر میں صرف 33 فیصد ملازمین ہی موجود رہ سکتے ہیں، پٹنہ کے 14 کنٹنمنٹ زون میں کسی بھی قسم کی کوئی رعایت نہیں دی گئی ہے اور یہاں دکانیں اوردفتر کے کھلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

جاری گائڈ لائن
جاری گائڈ لائن

محکمہ داخلہ کے ذریعہ جاری ہدایت کے مطابق ڈی ایم کمار روی گزشتہ شام اس ضمن میں گائڈ لائن جاری کرتے ہوئے کہا کہ دکانداروں اور صارفین کو ماسک لگانا لازمی ہے ایسا نہیں کرنے پر دکانداروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، محکمہ داخلہ کے چیف سیکریٹری عامر سبحانی اس اس سے متعلق ہدایت جاری کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.