ETV Bharat / city

بہار بجٹ: اقلیتی بہبود کے لیے 562.63 کروڑ روپے - bihar budget news in urdu

بہار کے نائب وزیراعلی و وزیر خزانہ تارکشور پرساد نے مالی برس 2021۔22 کے لیے 2 لاکھ 18 ہزار 303 کروڑ روپے کا بجٹ پیش کیا، جبکہ بجٹ میں اقلیتی بہبود کے لیے 1896 کروڑ روپے کا اعلان کیا گیا ہے۔

Bihar govt presents maiden budget of Rs 2,18,303; to create 20 lakh jobs

author img

By

Published : Feb 22, 2021, 10:52 PM IST

بہار اسمبلی میں آج نائب وزیر اعلیٰ تارکشور پرساد نے بجٹ پیش کرتے ہوئے کئی اعلانات کیے۔ انہوں نے کہا کہ اس بار کا بجٹ 2 لاکھ 18 ہزار 303 کروڑ کا ہے۔ جو گذشتہ برس کے مقابلے میں کئی ہزار کروڑ روپے زیادہ ہے۔ نائب وزیر اعلی نے کہا کہ 'صاف ستھرے شہر اور بے سہارا لوگوں کے لیے ایک کثیر منزلہ عمارت تعمیر کی جائے گی۔ تاکہ شہری بے گھر افراد کو مکانات میسر ہوں۔

مزید پڑھیں: اترپردیش بجٹ: اقلیتی بہبود کے لیے 1896 کروڑ

کس سیکٹرز کے لیے کتنا بجٹ

  • تعلیم کے لیے 38035.93 کروڑ روپے کا بجٹ
  • شعبہ صحت کے لیے 13264.87 کروڑ روپے کا بجٹ
  • سڑکوں کی تعیمر، دیہی ترقی کے لیے 15227.74 کروڑ روپے کا بجٹ
  • اقلیتی بہبود کے لیے 562.63 کروڑ روپے
  • شعبہ زراعت کے لیے 3335 کروڑ روپے کا بجٹ
  • غیر شادی شدہ گیارہوں جماعت پاس کرنے والی لڑکیوں کے لیے 25000 روپے
  • گریجویشن پاس کرنے والی غیر شادی شدہ لڑکیوں کے لیے 50000 روپے
  • نالندہ کے راجگیر میں اسپورٹ یونیورسٹی کا قیام
  • نئے انجینیئرنگ کالج 110 کروڑ روپے کا بجٹ
  • ہرگاؤں کے لیے سولر اسٹریٹ لائس
  • خواتین کو اپنا کاروبار شروع کرنے کے لیے 5 لاکھ روپے تک کا معاشی مدد دینے کا اعلان
  • بزرگوں کے شلیٹر ہوم کی تعمیر کے لیے 90 کروڑ روپے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.