بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے صدر رام ناتھ کووند کو ان کی یوم پیدائش کے موقعے پر مبارکباد دی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعلی کمار نے صدر رام ناتھ کووِند کی صحت اور طویل عمر کی دعا کی ہے۔
یہ بھی دیکھیں: کیا ہیں صبح 11 بجے تک کی اہم خبریں
قابل ذکر ہے کہ صدر رام ناتھ کووِند 25 جولائی 2017 کو ملک کے 14 ویں صدر منتخب ہوئے تھے اور آج وہ 75 برس کے ہو گئے ہیں۔