ETV Bharat / city

بہار ضمنی انتخابات: امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ای وی ایم میں قید

author img

By

Published : Oct 21, 2019, 10:57 PM IST

ریاست بہار کے پانچ اسمبلی اور ایک لوک سبھا سیٹ کے لیے ضمنی انتخابات پر امن طریقے سے اختتام پذیر، فیصلہ 24 اکتوبر کو۔

امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ای وی ایم میں قید

ریات کے سبھی پانچوں اسمبلی اور ایک لوک سبھا نششت میں ووٹنگ پرامن طریقے سے اختتام پذیر ہوئے۔ ریاست کے جن پانچ اسمبلی اور ایک لوک سبھا سیٹ کے لیے ضمنی انتخاب ہوئے ان میں کشن گنج، ناتھ نگر، بیلہر، سمری بختیار پور اور دروندا ہیں، اور سمستی پور لوک سبھا سیٹ اس فہرست میں شامل ہے۔

ریاست میں موسم خراب ہونے کے باوجود عوام کثیر تعداد میں اپنی حق رائے دہی کے لیے گھروں سے نکلے اور ذمہدار باشندہ ہونے کے ثبوت پیش کیے۔

کشن گنج اسمبلی سیٹ کے لیے ووٹ کی بات کی جائے تو 59.18 فیصد عوام نے اپنے حق رائے دہی کا استمعال کیا۔ ضلع کلکٹر ہمانشو شرما کے مطابق ووٹنگ شرح میں مزید اضافہ ہوسکتی ہے، سیلاب میں سڑکیں اور پلوں کی بدحالی کی وجہ سے دوپہر تک ووٹنگ میں خاصی کمی دیکھی گئی۔

شہر میں 2:30 بجے تک تقریباً 30 فیصد ووٹنگ ہوئی۔ حالانکہ بعد میں ووٹنگ میں کافی تیزی دیکھی گئی۔ شام 5 بجے تک سارے پولنگ بوتھ پر سناٹا چھا گیا تھا۔ پورے اسمبلی حلقہ میں پرامن طریقے سے ووٹنگ ہوئی۔ کہیں کسی طرح کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔ غورطلب ہے کہ کشن گنج اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب میں کل 8 امیدوار اپنا قسمت آزما رہے ہیں۔ جن میں اتحاد المسلمیں سے قمر الہدی، بی جے پی سے سیوٹی سنگھ اور کانگریس سے رکن پارلیمان کی ماں سر فہرست ہے، یہاں بی جے پی، مجلس اتحاد المسلمین اور کانگریس کے بیچ سیدھا مقابلہ ہے۔

Intro:بہار : سخت سیکیورٹی کے درمیان آج بہار میں پانچ اسمبلی اور ایک لوک سبھا حلقہ میں ضمنی انتخاب کے لئے پرامن ووٹنگ ہوئی. کشن گنج، ناتھ نگر، بیلہر، سمری بختیار پور اور دروندا اسمبلی حلقہ اور سمستی پور لوک سبھا حلقہ میں موسم خراب ہونے کے باوجود لوگ کثیر تعداد میں ووٹنگ کے لئے گھروں سے نکلے.
ریاست بہار کے کشن گنج ضلع کی بات کی جائے تو یہاں 59.18 فیصدی لوگوں نے ہی ووٹنگ کی. ضلع کلکٹر ہمانشو شرمہ کے مطابق یہ تعداد بڑھ بھی سکتی ہے. سیلاب میں سڑکیں، پل پلیا بدحال ہونے کی وجہ سے دوپہر تک ووٹنگ میں خاصی کمی دیکھی گئی. شہر میں 2:30 بجے تک تقریباً 30 فیصد ووٹنگ ہوئی. حالانکہ بعد میں یہاں ووٹنگ میں کافی تیزی دیکھی گئی. شام 05 بجے تک سارے پولنگ بوتھ پر سناٹا چھا گیا تھا. پورے اسمبلی حلقہ میں پرامن طریقے سے ووٹنگ ہوئی. کہیں کسی طرح کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا. غورطلب ہیکہ کشن گنج اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب میں کل 08 امیدوار اپنا قسمت آزما رہے ہیں. یہاں بی جے پی، مجلس اتحاد المسلمین اور کانگریس کے بیچ سیدھا مقابلہ ہے.

Body:Visuals

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.