ETV Bharat / city

بہار: ورچوئل ریلی کے ذریعہ اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شروع

ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے ورچوئل ریلی کے ذریعہ باضابطہ اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔

بہار: ورچوئل ریلی کے ذریعہ اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شروع
بہار: ورچوئل ریلی کے ذریعہ اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شروع
author img

By

Published : Sep 8, 2020, 4:16 AM IST

ورچوئل ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی نے حزب اختلاف پر جم کر طنز کیا ساتھ ہی ان کے دور اقتدار کے بہار کا نقشہ پیش کیا۔ وزیراعلیٰ نتیش کمار نے اپنی پارٹی 'جے ڈی یو' کے ذریعہ منعقد ورچوئل ریلی سے خطاب کرتے ہوئے 15 سال بنام 15 سال کو پیش کرتے ہوئے حزب اختلاف کے دور اقتدار کی خامیوں کا ذکر کیا۔

بہار: ورچوئل ریلی کے ذریعہ اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شروع

ڈیڑھ گھنٹے سے زیادہ کے اپنے خطاب میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے حزبِ اختلاف پر جم کر طنز کیا۔ وزیر اعلیٰ نے اپنے 15 سالہ دور اقتدار میں 7 عزائم کے ذریعہ کئی ترقیاتی کاموں کا ذکر کرتے ہوئے سڑکوں، پل، بجلی تعلیم اور شعبہ صحت کی بہتر کارکردگی کا ذکر کیا۔

مزید پڑھیں:

بہار میں میں ان لاک ۔4 شروع

انہوں کرونا کے لئے کئے گئے کاموں اور مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کا ذکر کیا۔ مزید انہوں نے میاں بیوی 'لالو اور رابڑی' دیوی کے 15 سالہ دور اقتدار کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو یاد ہے اس دور میں جرائم کا کیا حال تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.