ETV Bharat / city

آٹھ وزیر سمیت 101 نومنتخب اراکین نے اسمبلی کی رکنیت کا حلف لیا - اسمبلی کے پہلے سیشن کی پہلی میٹنگ کی کاروائی شروع

سب سے پہلے نائب وزیراعلیٰ تارکشور پرساد، نائب وزیراعلیٰ رینو دیوی، آبی وسائل کے وزیر وجے کمار چودھری، وزیر توانائی ویجندر پرساد یادو، ٹرانسپورٹ وزیر شیلا کماری، وزیر زراعت امریندر پڑتاپ سنگھ، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے وزیر رام پریت پاسوان اور محصولات اور اصلاحات اراضی کے وزیر رام صورت رائے نے حلف لیا۔

bihar assembly 101 newly elected mlas including 8 ministers took oath today

author img

By

Published : Nov 23, 2020, 5:15 PM IST

پٹنہ: 17 ویں اسمبلی کے پہلے سیشن کی پہلی میٹنگ کی کاروائی شروع ہوتے ہی پروٹیم اسپیکر جیتن رام مانجھی نے اراکین کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سب سے پہلے وزراء کو ایوان کی رکنیت کا حلف دلایاجائے گا اور اس کے بعد اسمبلی حلقہ کے سیریل نمبر کے مطابق اراکین کاحلف ہوگا۔

ویڈیو

انہوں نے کہاکہ آج حلقہ نمبر ایک سے لیکر 100 تک کے نومنتخب اراکین کو وقفہ طعام سے قبل اور حلقہ نمبر 101 سے لیکر 200 تک کے اراکین کو وقفہ طعام کے بعد حلف دلایاجائے گا۔ اس کے بعد کل 201 سے لیکر 243 تک نومنتخب اراکین حلف لیں گے۔

ویڈیو

سب سے پہلے نائب وزیراعلیٰ تارکشور پرساد، نائب وزیراعلیٰ رینو دیوی، آبی وسائل کے وزیر وجے کمار چودھری، وزیر توانائی ویجندر پرساد یادو، ٹرانسپورٹ وزیر شیلا کماری، وزیر زراعت امریندر پڑتاپ سنگھ، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے وزیر رام پریت پاسوان اور محصولات اور اصلاحات اراضی کے وزیر رام صورت رائے نے حلف لیا۔

ویڈیو

لیبر وسائل کے وزیر جیویش ایوان میں موجود نہیں رہنے کی وجہ سے حلف نہیں لے سکے۔

سونبرسا سے رتنیش سدا، سیتامڑھی سے متھلیش کمار اور کدوا سے شکیل احمد خان نے سنسکر میں حلف لیا، جس پر ایوان میں موجود اراکین نے میز تھپتھپا کر خیر مقدم کیا۔ ہرلاکھی سے سدھانشو شیکھر، بینی پٹی سے ونودنارائن جھا، کھجولی سے ارون شنکر پرساد، بسفی سے ہری بھوشن ٹھاکر، مدھوبنی سے سمیر کمار مہا سیٹھ، جھنجھار پور سے نتیش مشرا، سنگھیشور سے چندر ہاس چوپال، سہرسہ سے آلوک رنجن، گورا بورام سے سورنا سنگھ، بینی پور سے ونے چودھری ، علی نگر سے مشری لال یادو ، دربھنگہ سے سنجے سراﺅگی، حیاگھاٹ سے رام چندر ساہ اور کیوٹی سے مراری موہن جھا نے میتھلی میں، جوکی ہاٹ سے شاہنواز عالم، بہادر گنج سے محمد انظار نعیم، ٹھاکر گنج سے محمد سعود عالم، کوچا دھامن سے محمد اظہار اسفی، بائسی سے سید رکن الدین احمد اور امور سے اختر الا یمان میں نے اردو میں اور شیوہر سے چیتن آنند اور سمری بختیار پور سے صلا ح الدین یوسف نے انگریزی میں جبکہ دیگر نے ہندی میں حلف لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.