ETV Bharat / city

صحافی طارق انور پر حملہ آوروں کی کب ہوگی گرفتاری؟ - ریاست بہار کے ضلع کیمور

صحافی طارق انور پر حملہ کرنے والے شر پسندوں کی گرفتاری 48 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی اب تک ممکن نہیں ہوسکی ہے، جبکہ اس تعلق سے محکمہ پولیس کو اطلاع دی گئی تھی لیکن ان تمام باتوں کے باوجود محکمہ خاموش ہے۔

صحافی طارق انور پر حملہ آوروں کی کب ہوگی گرفتاری؟
صحافی طارق انور پر حملہ آوروں کی کب ہوگی گرفتاری؟
author img

By

Published : Feb 1, 2020, 5:18 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:09 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور کے بھبھوا میں صحافی طارق انور پر حملہ کر ساٸبر کیفے میں توڑ پھوڑ کرنے والے شرپسندوں کی 48 گھنٹہ بعد بھی گرفتاری نہیں ہونے سے صحافیوں میں خوف کی لہر ہے۔

صحافی طارق انور پر حملہ آوروں کی کب ہوگی گرفتاری؟
صحافی طارق انور پر حملہ آوروں کی کب ہوگی گرفتاری؟

شرپسند کھلے عام شہر میں گھوم کر گٹ بندی کر رہے ہیں۔ جبکہ ایس پی نے بھبھوا ایس ایچ او کو فوری کاروائی کرنے اور گرفتاری کا حکم دیا تھا۔

اطلاع کے مطابق صحافی طارق انور بھبھوا واقع اسٹیڈیم گیٹ کے سامنے اپنے ساٸبر کیفے پر تھے تبھی کچھ شرپسند ساٸبر کیفے پر آئے اور ڈوکومینٹس کو زیروکس کرانے کو کہا۔

زیروکس کے بعد شرپسند صحافی سے الجھ پڑے تبھی شر پسندوں نے فون کے ذریعے درجن بھر حمایتیوں کو بلا لیا۔شر پسندوں نے آتے ہی ساٸبر کیفے میں توڑ پھوڑ کرنا شروع کر دیا کمپیوٹر سمیت کاغزات کو نقصان پونچایا۔

صحافی کے منع کرنے پر شرپسندوں نے صحافی کے ساتھ مارپیٹ کی اور بدتمیزی کی۔اس کے ساتھ ہی کیفے کو نزر آتش کرنے کی بھی دھمکی دے کر بے خوف آرام سے نکلے۔

مزید پڑھیں: بجٹ 2020 سمجھ سے عاری

اسکے بعد بھبھوا تھانہ میں دو شرپسندوں کے خلاف نامزد ایف آئی آر درج کراٸ گئی ہے۔ اسکی اطلاع صحافیوں نے ایس پی کیمور کو دی، ایس پی نے تھانہ افسر بھبھوا کو فوری کاروائی کرنے کا حکم صادر کیا تھا۔لیکن 48 گھنٹہ بیت جانے کے باوجود اب تک شرپسندوں کی گرفتاری نہیں ہو سکی ہے۔

Intro:صحافی پر حملہ کرنے والوں کی اب تک نہیں ہو سکی ہے گرفتاری۔

ہندی روزنامہ میڈیا درشن ۔ اردو روزنامہ قومی تنظیم کے ضلع رپورٹر طارق انور کے ساٸبر شاپ پر شرپسندوں نے توڑ پھوڑ کے ساتھ مارپیٹ ۔ بدتمیزی کی تھی اسکی ایف آٸ آر بھی بھبھوا تھانہ میں درج کی جا چکی ہے۔

کیمور۔ ریاست بہار کے کیمور ضلع کے بھبھوا میں صحافی طارق انور کے اوپر حملہ کر ساٸبر کیفے میں توڑ پھوڑ کرنے والے شرپسندوں کی 48 گھنٹہ بیتنے کے بعد بھی گرفتاری نہیں ہونے سے صحافی میں خوف ہے۔ وہیں شرپسند کھلے عام شہر میں گھوم کر گٹ بندی کر رہے ہیں۔ جبکی ایس پی نے بھبھوا ایس ایچ او کو فوری کارواٸ کرنے اور گرفتاری کا حکم دیا تھا۔

یہاں یہ بتا دیں کی کل جمہ کے دن صحافی طارق انور بھبھوا واقع اسٹیڈیم گیٹ کے سامنے اپنے ساٸبر کیفے پر بیٹھے ہوۓ تھے تبھی کچھ شرپسند ساٸبر کیفے پر آۓ اور کچھ ڈوکومینٹس کو زیروکس کرانے کو کہا۔زیروکس کے بعد شرپسند صحافی سے الجھ پڑے۔ معاملہ طو طو میں میں میں بڑھ گیا۔تبھی شر پسندوں نے فون کر درجن بھر حمایتیوں کو بلا لیا۔شر پسند آتے ہی ساٸبر کیفے میں توڑ پھوڑ کرنا شروع کر دیا کمپیوٹر سمیت کاغزات کو نقصان پونچایا۔صحافی کے منع کرنے پر شرپسند صحافی کے ساتھ مارپیٹ کی اور بدتمیزی کی ۔اسکے ساتھ ہی جاتے جاتے کیفے کو نزر آتش کرنے کی بھی دھمکی دے آرام سے بے خوف ہوتے نکلے۔
اسکے بعد بھبھوا تھانہ میں دو شر پسندوں کے خلاف نامزد ایف آٸ آر درج کراٸ گٸ۔ اسکی اطلاع صحافیوں نے ایس پی کیمور کو بھی دی گٸ۔ایس پی نے تھانہ افسر بھبھوا کو فوری کارواٸ کرنے کا حکم صادر کیا تھا۔لیکن 48 گھنٹہ بیت جانے کے باوجود اب تک شرپسند کی نہیں ہو سکی ہے گرفتاریBody:صحافیConclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.