ETV Bharat / city

علاقہ میں مانسون کمزور پڑنے سے امس بھری گرمی نے زور پکڑا - بارش کا امکان

شمالی بھارت میں مانسون کی سرگرمیاں کمزور پڑنے کی وجہ سے گزشتہ ایک ہفتے سے زائد وقت سے کہیں بارش نہیں ہوئی اور نہ آنے والے وقت میں کوئی امکان ہے۔

As the monsoon weakened in the area, the scorching heat intensified
علاقہ میں مانسون کمزور پڑنے سے امس بھری گرمی نے زور پکڑا
author img

By

Published : Sep 3, 2020, 10:45 PM IST

محکمہ موسمیات کے مطابق علاقہ میں آئندہ 48 گھنٹون میں کہیں کہیں بارش کے آثار ہیں۔ علاقہ میں آئندہ 24 گھنٹوں میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ شہر میں دوپیر کو اچانک کہیں کہیں بوندا باندی ہونے سے تیز دھوپ کے سبب امس بڑھ گئی ہے۔
شہر کا کم از کم درجہ حرارت 28 ڈگری، امبالا ، امرتسر، آدم پور کا درجہ حرارت بالترتیب 25، 26 ، سرسہ 25 ڈگری، پٹیالہ 27 ڈگری، پٹھان کوٹ 27 ، ہلواڑا 26 ڈگری ۔ بٹھنڈا 26 ، کرنال 27، روہت 28 اور نارنول 24 ڈگری رہا۔
دہلی کا درجہ حرارت 27 ڈگری ، سری نگر 17 ڈگری ، جموں میں 26 ڈگری رہا۔ ہماچل پردیش میں بھی کچھ جگہ بارش ہوئی اور شملہ کا درجہ حرارت 17 ڈگری ، منالی 15 ڈگری ، دھرم شالہ میں 17 ڈگری ، بھونتر 22 ڈگری ، کانگڑا 22 ڈگری ، نہان 23 ڈگری ، اونا 23 ڈگری ، سولن 21 ڈگری اور کالپا کا 14 ڈگری رہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.