ETV Bharat / city

کیمور: ندی میں ڈوبنے سے بچے کی موت

کیمور میں گزشتہ دیر شب ایک لڑکا دیر شام تالاب کنارے بیت الخلا کے لیے گیا تھا لیکن آج صبح میں مقامی لوگوں کو تالاب کے کنارے لڑکے کی لاش پانی میں تیرتی ملی۔

کیمور: ندی میں ڈوبنے سے بچے کی موت
کیمور: ندی میں ڈوبنے سے بچے کی موت
author img

By

Published : Jul 25, 2020, 11:43 PM IST

ریاست بہار کے کیمور ضلع کے رام پور بلاک علاقہ میں تالاب میں غرقاب ہونے سے ایک چودہ سالہ لڑکے کی موت ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دیر شب لڑکا دیر شام تالاب کنارے بیت الخلا کے لیے گیا تھا لیکن آج صبح میں مقامی لوگوں کو تالاب کے کنارے لڑکے کی لاش پانی میں تیرتی ملی۔

یہ واقع رام پور بلاک کے اماٶں موضع کا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ موضع کے شیودھانی رام کا چودہ سالہ لڑکا مکیش کمار دیر شام گاٶں کے ہی تالاب کے پاس بیت الخلا کے لیے گیا تھا۔

کافی وقت گزرجانے کے بعد جب مکیش نہیں لوٹا تو کنبہ کے لوگوں نے مکیش کی تلاش شروع کردی لیکن رات زیادہ ہونے کے وجہ سے اس کا پتہ نہیں چل سکا۔

صبح کے وقت جب مقامی لوگ تالاب کی جانب گئے تو انھیں مکیش کی لاش ندی کنارے پڑی ملی جس کے بعد مقامی لوگوں نے ہی اس کی اطلاع کنبہ اور مقامی تھانہ کو دی۔

موقع پر پہنچی کرمچٹ پولس نے لاش کو قبضہ میں کر بھبھوا صدر ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کے لیے روانہ کردیا جس جے بعد مکیش کی آخری رسومات ادا کرن کے لیے لاش اس کے اہلخانہ کے سپرد کردی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.