ETV Bharat / city

کیمور: ڈکیتی کی واردات میں شامل ملزم گرفتار - روپے اور موبائل لوٹے

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں پولیس نے ڈکیتی کی واردات میں مفرور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

Accused involved in robbery arrested in kaimur

author img

By

Published : Aug 20, 2020, 10:01 PM IST

در اصل مذکورہ معاملہ 12 اکتوبر کا ہے۔ بارہ اکتوبر کی شام وارڈ نمبر 1 کے کونسلر بلداؤ سنگھ کے گھر میں مقیم طلباء سے اسلحہ کے زور پر تین نامعلوم افراد نے روپے اور موبائل لوٹے تھے اس معاملہ میں اس وقت تین ملزموں کو گرفتار کرجیل بھی بھیجا گیا تھا لیکن لوٹے ہوئے موبائل بازیاب نہیں ہوا تھا۔ پولس کی تفتیش جاری تھی اور معاملہ میں ملوث ملزم کی تلاش بھی جاری تھی۔

تحقیقات کے دوران معاملہ کی تحقیقات کر رہی ایس آئی بھبھوا تھانہ رام کلیان نے جانچ کے دوران سونہن تھانہ کے سوروڈیہ گاٶں سے
تعلق رکھنے والے اوم کرشور کمار عرف منٹو یادو کو گرفتار کر لوٹے گئے موباٸل کو برآمد کیا ہے۔

تفتیش کے دوران اوم کارشور نے بتایا کہ ملزم امت کمار پٹیل کے ذریعہ اس واقع کو انجام دیا گیا تھا۔ اس بابت کیمور سپرنٹنڈنٹ پولیس دلنواز احمد نے بتایا کہ' کچھ دنون قبل ہی وارڈ ممبر کے گھر میں موبائل اور رقم کی ڈکیتی ہوئی تھی جس میں دو افراد کو گرفتار کیا گیا تھا۔

انہوں نے مذکوہ وردات میں شامل ایک ملزم کو ڈکیتی کے موبائل سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے جسے جیل بھیجا جارہا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.