ETV Bharat / city

سڑک حادثے میں تین ہلاک

بہار کے دربھنگہ کے برول گنڈول سڑک پر سونپور چوک کے قریب ایک پِک اپ وین تیل ٹینکر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔

author img

By

Published : Aug 6, 2019, 8:46 AM IST

bihar

حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد دربھنگہ میڈیکل کالج اسپتال میں زخمیوں کو دیکھنے دربھنگہ کے ڈی ایم، ایس ایس پی اور شہر کے رکن اسمبلی سنجے شراوگی اسپتال پہنچے، دربھنگہ کے کلکٹر تیاگ راجن، ایس ایم اور شہر کے ایم ایل اے سنجے شراوگی نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس حادثے کے شکار سبھی افراد دربھنگہ کے صدر تھانہ حلقہ کے کبیر چوک کے رہنے والے ہیں۔ تمام افراد پیر کے روز ایک وین بک کر کے پوجا کرنے کے لیے مشہور کوشیشور استھان مندر گئے تھے۔ جہاں سے وہ واپسی میں برول گنڈول سڑک سے آرہے تھے کہ سونپور چوک کے قریب ایک تیل ٹینکر سے ان لوگوں کی پِک اپ وین ٹکڑا گئی-
دربھنگہ میڈیکل کالج اسپتال پہنچے ایم ایل اے اور کلکٹر نے کہا کہ سبھی زخمیوں کو مفت طبی خدمات فراہم کی جائے گی اور جو تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں ان کے اہل خانہ کو ضلع انتظامیہ کی جانب سے فی کس 4 لاکھ 23 ہزار روپے کی امداد دی جائے گی- اس حادثے میں شدید طور پر زخمی افراد کو بہتر طبی سہولیات کے لیے پٹنہ بھیجا گیا۔

Intro:دربھنگہ --سڑک حادثے میں تین کی موت 30 زخمی -

دربھنگہ کے برول گنڈول سڑک پر سونپور چوک کے قریب ایک پک اپ ویںن تیل ٹینکر سے ٹکرا گئی جس سے پک اپ میں سوار 33 لوگ بڑی طرح زخمی ہوگئے جسے بہتر علاج کے لیے دربھنگہ میڈیکل کالج اسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان 33 زخمیوں میں سے تین افراد کو مردہ قرار دے دیا، اس حادثے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے -حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد دربھنگہ میڈیکل کالج اسپتال میں زخمیوں کو دیکھنے دربھنگہ کے ڈی ایم ایس ایس پی اور شہر کے ایم ایل اے سنجے شراوگی پہنچے ،دربھنگہ کے کلکٹر تیاگ راجن ایس ایم نے اور شہر کے ایم ایل اے سنجے شراوگی نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس حادثے کے شکار سبھی افراد دربھنگہ کے صدر تھانہ حلقہ کے کبیر چوک کے رہنے والے ہیں یہ 33 افراد آج ایک پک اپ وین بک کر کے پوجا کرنے کے لیے مشہور کوشیشور استھان مندر گئے تھے جہاں سے واپسی میں برول گنڈول سڑک ہوکر آپ رہے تھے کہ سونپور چوک کے قریب ایک تیل ٹینکر سے ان لوگوں کی پک اپ ٹکڑا گئی -وہیں دربھنگہ میڈیکل کالج اسپتال پہنچے ایم ایل اے اور کلکٹر نے کہا کہ سبھی زخمیوں کو مفت طبی خدمات محلے گی اور جو تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں ان کے رشتے دار کو ضلع انتظامیہ حکومت کی جانب سے فی افراد ہلاک جو ہلاک ہوگئے ہیں 4 لاکھ 23 ہزار روپے ملیں گے -وہیں کچھ شدید زخمی کو پٹنہ بہتر طبی سہولیات کے لئے بھیجا جا رہا ہے --

بائٹ ---سنجے شراوگی، رکن اسمبلی، دربھنگہ شہر -
بائٹ ---تیاگ راجن ایس ایم، کلکٹر دربھنگہ ---Body: نہیں Conclusion:نہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.