ETV Bharat / city

فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے لیے 'ستسنگ' - Hindu Muslim

ریاست بہار کے ضلع کشن گنج کے کوچادھامن میں ہندو مسلم اتحاد کو قائم رکھنے کے لیے یک روزہ ' ستسنگ' کا اہتمام کیا گیا۔

فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے لیے 'ستسنگ' پروگرام
author img

By

Published : Apr 3, 2019, 6:24 PM IST

اس ستسنگ میں ملک کے باشندگان کو مذہب اور ذات برادری کے اختلافات سے اوپر اٹھ کر رہنے کی نصیحت کی گئی۔

فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے لیے 'ستسنگ' پروگرام

ای ٹی وی بھارتسے گفتگو کے دوران پنڈت شری شری ہری موہن داس نے کہا ' سب کا مذہب ایک ہے، اور وہ ایک ہی ہے۔ فرق اتنا ہے کہ کوئی انہیں اللہ کے نام سے جانتا ہے تو کوئی ایشوراور کوئی جیسس کے نام سے پکارتا ہے'۔

سہرسہ کے پنڈت موہن داس نے ان لوگوں کے تعلق سے افسوس کا اظہار کیا جو ہندو مسلم فسادات کرا کر سیاسی روٹی سینکنے کا کام کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے دیگر مسائل پر کھل کر اپنی رائے رکھی۔ دیکھئے یہ متعلقہ ویڈیو۔

Intro:بہار : ہندو مسلم اتحاد کو قائم رکھنے کے لئے کشن گنج ضلع کے کوچادھامن حلقہ میں واقع بھیبھرا گاوں میں آج ایک روزہ ستسنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کے تمام باشندگان کو مزہب اور ذات پات کے اختلافات بھلاکر ملجل کر رہنے کی نصیحت کی گئی.
نمائندہ ائی ٹی وی سے گفتگو کے دوران پنڈت شری شری ہری موہن داس نے کہا کہ سب کا مزہب ایک ہے، اور وہ ایک ہی ہے فرق اتنا ہے کہ کوئی انہیں اللہ تعالیٰ کے نام سے جانتا ہے تو آئشور اور جیسس کے نام سے پکارتا ہے.

Body:بہار کے سہرسہ سے وابستہ پنڈت موہن داس نے ان لوگوں پر بھی اپنی رائے رکھی جو ہندو مسلم فسادات کراکر سیاسی روٹی سینکنے کا کام کرتے ہیں. انہوں نے اور کئی اہم مدوں پر کھل کر اپنی رائے رکھی. جاننے کے لئے دیکھئے یہ متعلقہ ویڈیو

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.