ETV Bharat / city

پٹنہ میں طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی - پٹنہ میں لڑکی کی جنسی زیادتی

بہار کے دار الحکومت پٹنہ کے شری کرشنا پوری تھانہ علاقہ میں ایک طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کا معامہ سامنے آیا ہے ۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Jan 7, 2020, 5:38 PM IST

پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایاکہ 19 سالہ طالبہ کل رات اسی تھانہ علاقہ کے بورنگ روڈ چوراہا واقع ایک مال میں کچھ کام سے آئی ہوئی تھی ۔ اس دوران ایک کار پر سوار چار لوگوں نے اسے اغوا کرلیا اور اپنے ساتھ لے گئے ۔ اغوا کرنے والوں میں سے ایک نے اس کے ساتھ عصمت دری کی ہے ۔

ذرائع نے بتایاکہ اس سلسلے میں متاثرہ طالبہ نے آج خاتون تھانے میں ایف آئی آر درج کرائی ہے ۔ معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے ۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Jan 7 2020 4:32PM

راجدھانی پٹنہ میں طالبہ کے ساتھ عصمت دری

پٹنہ 07 جنوری ( یواین آئی ) بہار کے دار الحکومت پٹنہ کے شری کرشنا پوری تھانہ علاقہ میں ایک طالبہ کے ساتھ عصمت دری کا معامہ روشنی میں آیا ہے ۔

پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایاکہ 19 سالہ طالبہ کل رات اسی تھانہ علاقہ کے بورنگ روڈ چوراہا واقع ایک مال میں کچھ کام سے آئی ہوئی تھی ۔ اس دوران ایک کار پر سوار چار لوگوں نے اسے اغوا کرلیا اور اپنے ساتھ لے گئے ۔ اغوا کرنے والوں میں سے ایک نے اس کے ساتھ عصمت دری کی ہے ۔

ذرائع نے بتایاکہ اس سلسلے میں متاثرہ طالبہ نے آج خاتون تھانے میں ایف آئی آر درج کرائی ہے ۔ معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے ۔

یواین آئی۔۔ قمر۔۔۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.