ETV Bharat / city

سہرسہ میں سینچائی کررہے کسان کا گولی مارکر قتل

بہار میں سہرسہ ضلع کے پترگھٹ پولیس آوٹ پوسٹ علاقہ میں سینچائی کررہے کسان کے گولی مارکر قتل پر مشتعل لوگوں نے احتجاج سڑک جام کر رکھی ہے۔

author img

By

Published : Feb 4, 2020, 7:55 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 4:37 AM IST

سہرسہ میں سینچائی کررہے کسان کا گولی مارکر قتل
سہرسہ میں سینچائی کررہے کسان کا گولی مارکر قتل

پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ پاما گاوں کے باسندہ مرتیونجے سنگھ کل رات گھر سے کچھ دور اپنے کھیت میں بورنگ سے سینچائی کررہے تھے کہ اسی دوران کچھ جرائم پیشہ افراد نے انہیں گولی مارکر قتل کردیا۔ قتل کا سبب پرانی دشمنی بتائی جاتی ہے۔

اس درمیان واقعہ کا پتہ چلنے پر گاوں والے مشتعل ہوگئے اور لاش کے ساتھ صبح سے سڑک جام کردی ہے۔ گاو ں والے جائے واقعہ پر پولیس انتظامیہ کے سینئر افسران کو بلانے اور قاتلوں کی گرفتاری کی مانگ کررہے ہیں۔ گاوں والوں کے مظاہرہ کی وجہ سے سہرسہ۔مدھے پورا روڈ پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئی ہیں۔

Intro:Body:

RegionalPosted at: Feb 4 2020 5:58PM

ؑسہرسہ میں سینچائی کررہے کسان کا گولی مارکر قتل

سہرسہ، 4فروری (یو این آئی) بہار میں سہرسہ ضلع کے پترگھٹ پولیس آوٹ پوسٹ علاقہ میں سینچائی کررہے کسان کے گولی مارکر قتل پر مشتعل لوگوں نے احتجاجاََ سڑک جام کررکھی ہے۔

پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ پاما گاوں کے باسندہ مرتیونجے سنگھ کل رات گھر سے کچھ دور اپنے کھیت میں بورنگ سے سینچائی کررہے تھے کہ اسی دوران کچھ جرا ئم پیشہ افراد نے انہیں گولی مارکر قتل کردیا۔ قتل کا سبب پرانی دشمنی بتائی جاتی ہے۔

اس درمیان واقعہ کا پتہ چلنے پر گاوں والے مشتعل ہوگئے اور لاش کے ساتھ صبح سے سڑک جام کردی ہے۔ گاو ں والے جائے واقعہ پر پولیس انتظامیہ کے سینئر افسران کو بلانے اور قاتلوں کی گرفتاری کی مانگ کررہے ہیں۔ گاوں والوں کے مظاہرہ کی وجہ سے سہرسہ۔مدھے پورا روڈ پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئی ہیں۔

یو این آئی۔ م ع۔ 1800

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 4:37 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.