ETV Bharat / city

کار سے 49 کارٹون انگریزی شراب برآمد

author img

By

Published : Feb 6, 2020, 7:47 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:48 AM IST

بہار کے ویشالی ضلع میں مہوا تھانہ علاقہ کے بتھنا گاﺅں میں ایک شخص کے مکان کے نزدیک کھڑی کار سے پولیس نے 49 کارٹون انگریزی شراب برآمد کی ہے ۔

کار سے 49 کارٹون انگریزی شراب برآمد
کار سے 49 کارٹون انگریزی شراب برآمد

پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایاکہ اطلاع ملی تھی کہ بتھنا گاﺅں میں نولیش سنگھ کے مکان کے نزدیک کار سے شراب کی ہوم ڈلیوری کرنے کی تیاری کی جارہی ہے ۔

اس اطلاع کی بنیاد پر کل دیر رات کی گئی چھاپے ماری میں کار سے 49 کارٹون انگریزی شراب برآمد کی گئی ہے ۔

ذرائع نے بتایاکہ پولیس کے آنے کی بھنک لگتے ہی کاروباری نولیش سنگھ موقع سے فرار ہوگیا ۔ پولیس اس کی گرفتاری کیلئے سبھی ممکنہ ٹھکانوں پر چھاپے ماری کر رہی ہے ۔ برآمد شراب ہریانہ میں تیار کی گئی ہے۔ پولیس نے کار کو ضبط کرلیا ہے ۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Feb 6 2020 5:17PM

کار سے 49 کارٹن انگریزی شراب برآمد

حاجی پور 06 فروری ( یواین آئی) بہار کے ویشالی ضلع میں مہوا تھانہ علاقہ کے بتھنا گاﺅں میں ایک شخص کے مکان کے نزدیک کھڑی کار سے پولیس نے 49 کارٹن انگریزی شراب برآمد کی ہے ۔

پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایاکہ اطلاع ملی تھی کہ بتھنا گاﺅں میں نولیش سنگھ کے مکان کے نزدیک کار سے شراب کی ہوم ڈلیوری کرنے کی تیاری کی جارہی ہے ۔

اس اطلاع کی بنیاد پر کل دیر رات کی گئی چھاپے ماری میں کار سے 49 کارٹن انگریزی شراب برآمد کی گئی ہے ۔

ذرائع نے بتایاکہ پولیس کے آنے کی بھنک لگتے ہی کاروباری نولیش سنگھ موقع سے فرار ہوگیا ۔ پولیس اس کی گرفتاری کیلئے سبھی ممکنہ ٹھکانوں پر چھاپے ماری کر رہی ہے ۔ برآمد شراب ہریانہ میں تیار کی گئی ہے۔ پولیس نے کار کو ضبط کرلیا ہے ۔

یواین آئی۔ قمر

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 10:48 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.