ETV Bharat / city

گرل ہاسٹل سے چار لڑکیاں فرار

موتیہاری میں چار لڑکیاں گرل ہاسٹل سے فرار ہوگئیں۔ ان میں سے دو ہسپتال میں زیر علاج تھیں، اور ایک لڑکی  کو  کسی کیس کے سلسلے میں عدالت میں گواہی دینا تھا۔ موقع دیکھ کر تمام لڑکیاں بھاگ گئیں۔

گرل ہاسٹل سے چار لڑکیاں فرار
author img

By

Published : Oct 22, 2019, 10:46 AM IST

ریاست بہار کے ضلع موتیہاری میں گرل چلڈرن ہاؤسس سے چار لڑکیاں فرار ہو گئیں۔ ہاسٹل کے ممبران نے فرار لڑکیوں کو تلاش کرنے کی کوشش کی۔جد وجہد کرنے کے بعد جب کوئی سراغ ہاتھ نہیں لگا تو انھوں نے پولیس کو اس معاملے کی اطلاع دی۔

گرل ہاسٹل سے چار لڑکیاں فرار

پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک لڑکی کو برآمد کیا، لیکن باقی تین کی تلاش اب بھی جاری ہے۔

اطلاع کے مطابق فرار لڑکیوں میں دو موتیہاری اور دو بتیا کی رہنے والی ہیں۔ بچیوں کے فرار ہونے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور متعلقہ انتظامی عہدیداروں نے ہاسٹل پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔ اس دوران موتیہاری کی ایک بچی برآمد ہوئی۔

ہاسٹل کے سربراہ نے بتایا کہ فرار ہونے والی لڑکیوں میں سے دو لڑکیوں کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، اور ایک لڑکی کو عدالت میں گواہی دینا تھا۔ ہاسٹل کے زیادہ تر مزدور اس کام کے بارے میں الجھن میں تھے۔ اس دوران موقع ملتے ہی چاروں لڑکیاں وہاں سے فرار ہوگئیں۔

Intro:मोतिहारी।जिले के मुफसिल थाना क्षेत्र स्थित बालिका गृह से चार लड़कियों के फरार होने के बाद प्रशासनिक महकमे में हड़कम्प मच गया।हालांकि,घटना अपराह्न में घटी है।लेकिन बालिका गृह से जुड़े लोगो द्वारा शुरुआत में लड़की की खोज करने पर जब नहीं मिली।तब जाकर पुलिस को सूचना दी गई।पुलिस ने एक लड़की को बरामद कर लिया।जबकि तीन लड़कियों की तलाश जारी है।

Body:बताया जाता है कि बालिका गृह से पलायन करने वाली लड़कियों में दो मोतिहारी की है और दो बेतिया की लड़की है।जिसमें से मोतिहारी की एक लड़की को बरामद कर लिया गया है।तीन अन्य लड़कियों की तलाश की जा रही है।लड़कियों की पलायन की सूचना पर पुलिस और संबंधित प्रशासनिक अधिकारी भी बालिका गृह पहुंचे और जांच शुरु कर दी।

Conclusion:बालिका गृह की संचालिका ने फोन पर बताया कि चार लड़कियों ने पलायन किया था।जिसमें से एक बरामद हो गई है।संचालिका ने बताया कि दो लड़कियां हॉस्पीटल में भर्ती है और एक लड़की का कोर्ट में गवाही था।इसी काम में बालिका गृह के अधिकांश कर्मी उलझे हुए थे।इसी बीच चारों लड़कियों ने पलायन किया है।

नोट....केवल एक फाईल visual है जिसे भेज रहा हूं......कोई भी जल्दी बात करने को तैयार नही है...।
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.