ETV Bharat / city

زرعی بل تنازع: کانگریس مظاہرین پر واٹر کینن کا استعمال - congress protest against farm bill

پانی پت میں زرعی بل کے خلاف کانگریس کی جانب سے منعقدہ ریلی کو روکنے کے لیے پولیس نے واٹر کینن کا استعمال کیا اور کچھ کانگریس کارکنان کو ہراست میں لیا۔

کانگریس مظاہرین پر واٹر کینن کا استعمال
کانگریس مظاہرین پر واٹر کینن کا استعمال
author img

By

Published : Sep 23, 2020, 5:03 PM IST

ہریانہ کے شہر پانی پت میں زرعی بل پاس ہونے کے خلاف یوتھ کانگریس کے کارکنان کی جانب سے 'کسان اکروش ٹریکٹر ریلی' کا اہتمام کیا گیا۔ یہ ریلی پانی پت کی اناج منڈی سے ہوتے ہوئے دہلی کے لیے روانا ہوئی۔ سمالکھا کے پاس پہنچنے پر پولیس نے انہیں روکنے کی کوشش کی۔ جب کانگریس کارکنان آگے بڑھے تو پولیس نے ان پر طاقت کا استعمال کیا۔ ریلی میں آئے لوگوں کو وہاں سے ہٹانے کے لیے پولیس نے واٹر کینن کا استعمال کیا۔

کانگریس مظاہرین پر واٹر کینن کا استعمال

پولیس نے کانگریس کے کچھ کارکنان کو ہراست میں لیا۔ پولیس کی اس کاروائی سے کانگریس کے کارکنان کافی ناراض ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پارلیمنٹ کے احاطہ میں اپوزیشن ارکان کا احتجاجی مظاہرہ

خیال رہے کہ خیال راجیہ سبھا میں زرعی بل زبردست ہنگامہ کے دوران منظور کر لیا گیا۔ اس بل کی منظوری کے بعد سے حزب اختلاف پارٹیاں سڑکوں پر ملک کے دیگر حصوں میں احتجاج کر رہی ہیں۔ کانگریس اس کے خلاف مسلسل احتجاج کر رہی ہے۔ اسی سلسلے میں آج 'کسان آکروش ٹریکٹر ریلی' کا اہتمام کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.