ریاست ہریانہ کے پنچکلا میں 21 لوگوں میں کورونا وائرس کی تصدیق کی گئ ہے۔
ذرائع کے مطابق وندے بھارت مشن کے تحت امریکہ سے کل 73 لوگوں کو بھارت لایا گیا تھا جس میں سے یہ اکیس لوگ کورونا پازیٹیو پائے گئے۔
ان تمام کورونا پازیٹیو مریضوں کو انکے ضلع روانہ کردیا گیا ہے۔