ETV Bharat / city

اتر پردیش: وزیر توانائی کا بلا تعطل بجلی کی فراہمی پر زور

وزیر توانائی نے کہا کہ ریاست میں سرمایہ کاری اور روزگار کے ماحول کو فروغ دینے کے لیے دیہات اور شہروں کے ساتھ ساتھ صنعتوں کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی پر زور دیا جارہا ہے، اس دوران انہوں نے صنعتوں کو ٹریکنگ فری سپلائی کی مسلسل نگرانی کی ہدایت بھی کی۔

author img

By

Published : Sep 25, 2020, 3:48 AM IST

اتر پردیش کے وزیر توانائی شری کانت شرما نے ضلع گوتم بدھ نگر میں نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا کے صنعتی اور گھریلو فیڈر سب اسٹیشنوں کا دورہ کیا، اس دوران انہوں نے سیکٹر 83 میں واقع این ایس ای زیڈ بجلی گھر کا بھی معائنہ کیا۔

وزیر توانائی نے کہا کہ ریاست میں سرمایہ کاری اور روزگار کے ماحول کو فروغ دینے کے لیے دیہات اور شہروں کے ساتھ ساتھ صنعتوں کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی پر زور دیا جارہا ہے، اس دوران انہوں نے صنعتوں کو ٹریکنگ فری سپلائی کی مسلسل نگرانی کی ہدایت بھی کی۔

اتر پردیش: وزیر توانائی کا بلا تعطل بجلی کی فراہمی پر زور

وزیر توانائی نے دادری کے کڑی کھیرا پاور سب اسٹیشن اور نوئیڈا میں سیکٹر 16 اے فلم سٹی انڈسٹریل فیڈرس کے پاور سب اسٹیشنوں کا بھی معائنہ کیا اور افسران کو ہدایت کی کہ وہ کاروبار میں آسانی کے لیے بلا تعطل بجلی کی فراہمی اور صارفین کی شکایات کے فوری ازالے کو ترجیح دیں۔ ؎

انہوں نے سب سنٹر کے صارفین کو بھی بلایا اور ان سے فراہمی اور مسائل کے بارے میں معلومات حاصل کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں بی جے پی حکومت کے قیام کے بعد سے بجلی کی کوئی کمی نہیں ہے، مناسب، بلاتعطل اور سستی بجلی کی فراہمی کے لیے ٹرانس میشن اور تقسیم کے نیٹ ورکس کو مستحکم کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.