ETV Bharat / city

BSP Leaders Join SP in Noida: مایاوتی کو اپنے ہی گھر میں دھچکہ، نوئیڈا کے 25 لیڈران سماج وادی وادی پارٹی میں شامل - مایاوتی کو اپنے ہی گھر میں دھچکہ

ریاست اترپردیش کے گوتم بدھ نگر میں نوئیڈا کے 25 سرکردہ لیڈروں نے لکھنؤ میں سماج وادی پارٹی کی رکنیت اختیار 25 Leaders Join SP کرلی۔BSP Leaders Join SP in Noida

مایا وتی کو اپنے ہی گھر میں جھٹکا،نوئیڈا کے 25 اہم لیڈر سائیکل پر سوار

author img

By

Published : Jan 3, 2022, 8:13 PM IST

سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو کی موجودگی میں ریاست اتر پردیش کے گوتم بدھ نگر کے 25 لیڈر سائیکل پر سوار ہوئے 25 Leaders Join Samajwadi Party۔ اس دوران ایس پی کے قومی ترجمان راجکمار بھاٹی اور بی ایس پی چھوڑ کر ایس پی میں شامل ہونے والے گجراج ناگر چیئرمین بھی موجود تھے۔ ان میں سے زیادہ تر لیڈر بہوجن سماج پارٹی ترک کرکے سماج وادی پارٹی میں شامل ہوئے ہیں۔ جس کی وجہ سے ضلع میں سماج وادی پارٹی مضبوط ہوئی اور بی ایس پی کو شدید دھچکا لگا ہے۔

مایا وتی کو اپنے ہی گھر میں جھٹکا،نوئیڈا کے 25 اہم لیڈر سائیکل پر سوار
مایا وتی کو اپنے ہی گھر میں جھٹکا،نوئیڈا کے 25 اہم لیڈر سائیکل پر سوار

یاد رہے کہ مایاوتی نوئیڈا کے گوتم بدھ نگر کے بادل پور کی رہنے والی ہیں۔

مایاوتی کو ان کے گھر میں ہی دھچکہ :

راجکمار بھاٹی نے بتایا کہ ’’ضلع گوتم بدھ نگر میں ایس پی کا گراف لگاتار بڑھ رہا ہے۔ پچھلے دو مہینوں میں دیگر پارٹیوں کے سینکڑوں لیڈران و کارکنانایس پی میں شامل ہو چکے ہیں۔ کئی اور لوگ پارٹی میں آنے کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔ زیادہ تر بہوجن سماج پارٹی کے لوگ ایس پی میں آ رہے ہیں۔ مایاوتی کو اپنے آبائی ضلع میں بھی بڑا جھٹکا لگا ہے۔‘‘

اس موقع پر سماج وادی پارٹی کے قومی ترجمان راجکمار بھاٹی اور بہوجن سماج پارٹی چھوڑ کر سماج وادی پارٹی میں شامل ہونے والے گجراج ناگر بھی موجود تھے۔

راجکمار بھاٹی کا کہنا ہے کہ ’’اس بار بھارتیہ جنتا پارٹی کو اتر پردیش میں شکست کا منہ دیکھنا پڑے گاUP election 2022۔ اتر پردیش میں ایک بار پھر اکھلیش یادو کی حکومت بنے گی UP Assembly Election۔ اتر پردیش کے لوگ تبدیلی چاہتے ہیں اور اس بار تبدیلی ضرور آئے گی۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.