ETV Bharat / city

'بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ' پروگرام کے تحت لرکیوں کو با اختیار بنا نے کی کوشش - دوران ریلی اسکول کی طالبات نے نکڑ ناٹک اور رقص بھی پیش کیا

اس تعلق سے مستقل طور پر نوئیڈا میں محکمہ پرویشن بھی مستعد ہے۔ اس تناظر میں تحصیل جیور میں بڑے پیمانے پر ریلی کا بھی انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد ضلع کی بیٹیوں کو بااختیار بنانا اور حکومت کے 'بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ' پروگرام کے مقاصد سے تمام لڑکیوں کو روشناس کرانا ہے۔

beti bachao beti padhao
'بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ' پروگرام کے تحت لرکیوں کو با اختیار بنا نے کی کوشش
author img

By

Published : Jan 19, 2020, 7:13 PM IST

'بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ' پروگرام کے تحت لڑکیوں کو بااختیار بنانے کی مسلسل کوششیں جاری ہیں۔

اس تعلق سے مستقل طور پر نوئیڈا میں محکمہ پرویشن بھی مستعد ہے۔ اس تناظر میں تحصیل جیور میں بڑے پیمانے پر ریلی کا بھی انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد ضلع کی بیٹیوں کو بااختیار بنانا اور حکومت کے 'بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ' پروگرام کے مقاصد سے تمام لڑکیوں کو روشناس کرانا ہے۔

beti bachao beti padhao
'بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ' پروگرام کے تحت لرکیوں کو با اختیار بنا نے کی کوشش

یہ ریلی بلاک جیور سے تحصیل تک اپر پرائمری اسکول جیور 1 کے طلباء کے ذریعہ ڈسٹرکٹ پروبیشن آفیسر اتول کمار سونی کی سربراہی میں مہیلا شکتی مرکز ٹیم کے ذریعہ نکالی گئی۔

دوران ریلی اسکول کی طالبات نے نکڑ ناٹک اور رقص بھی پیش کیا، جس کا مقصد جنین قتل، کم عمر بچوں کی شادیوں(بال ویواہ) جیسی سماجی برائیوں کو روکنے اور بچیوں کی تعلیم کو فروغ دینے کے پیغام کو عام کرنا تھا۔

ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ جیور مسز گنجا سنگھ اور تحصیلدار درگیش سنگھ نے اپنی موجودگی سے بچوں کی حوصلہ افزائی کی۔

مزید پڑھیں: بھیونڈی: سی اے اے مخالف احتجاج میں خواتین اور بچوں کا جوش قابل دید

دستخطی مہم کے ساتھ پروگرام کا اختتام ہوا۔ پروگرام کے دوران لڑکیوں کے جوش و جذبے اور کارکردگی کو بے حد سراہا گیا۔

ڈسٹرکٹ پروبیشن آفیسر اتول کمار سونی نے مزید کہا کہ ضلعی مجسٹریٹ کی ہدایت پر لڑکیوں کو بااختیار بنانے کے مقصد سے مختلف سرگرمیاں مزید جاری و ساری رہیں گی۔

Intro:بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاو پروگرام کے تحت سماج میں رائج برائیوں کو روکنے کی کوششBody:٫٫بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاو ،،مہم کے تحت سماجی برائیوں کو روکنے کی کوشش
نوئیڈا:
بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ پروگرام کے تحت لڑکیوں کو بااختیار بنانے کی مسلسل کوشش جاری ہے۔ مستقل طور پر نوئیڈا میں محکمہ پرو یشن بھی ایکشن میں ہے۔ اس تناظر میں تحصیل جیور میں بڑے پیمانے پر ریلی کا انعقاد کیا گیا ، جس کا مقصد ضلع کی بیٹیوں کو بااختیار بنانا اور حکومت کے بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ پروگرام کے مقاصد کی تمام لڑکیوں تک رسائی حاصل کرنی ہے۔ یہ ریلی بلاک جیور سے تحصیل تک اپر پرائمری اسکول جیور 1 کے طلباء کے ذریعہ ڈسٹرکٹ پروبیشن آفیسر اتول کمار سونی کی سربراہی میں مہیلا شکتی مرکز ٹیم کے ذریعہ نکالی گئی۔ دوران ریلی اسکول کی طالبات نے نکڑ ناٹک اور رقص بھی پیش کیا ، جس کا مقصد جنین قتل ، کم عمر بچوں کی شادیوں(بال ویواہ) جیسی سماجی برائیوں کو روکنے اور بچیوں کی تعلیم کو فروغ دینے کے پیغام کو عام کرنا تھا۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ جیور مسز گنجا سنگھ اور تحصیلدار درگیش سنگھ نے اپنی موجودگی سے بچوں کی حوصلہ افزائی کی۔ دستخطی مہم کے ساتھ پروگرام کا اختتام ہوا۔ پروگرام کے دوران لڑکیوں کے جوش و جذبے اور کارکردگی کو بے حد سراہا گیا۔ ڈسٹرکٹ پروبیشن آفیسر اتول کمار سونی نے مزید کہا کہ ضلعی مجسٹریٹ کی ہدایت پر لڑکیوں کو بااختیار بنانے کے مقصد سے مختلف سرگرمیاں مزید جاری و ساری رہیں گی۔Conclusion:Try to stop society evils under compaign,, beti bachao beti padhao,, program
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.